Bihar Politics: نتیش کمار کی واپسی سے این ڈی اے نہیں جے ڈی یو کو ہوگا زیادہ فائدہ، اعدادوشمار کے مطابق یہاں سمجھیں
بہارمیں گزشتہ 5-4 دنوں سے چل رہے سیاسی بھونچال پرآخرکار لگام لگ گئی ہے۔ نتیش کمار نے اتوار کو وزیراعلیٰ عہدے سے استعفیٰ دے کراین ڈی اے کے ساتھ الائنس کرلیا ہے۔
Bihar Political Crisis: بہار میں لالو یادو کی کوشش ناکام، نتیش کمار کی منصوبہ بندی کے سامنے آرجے ڈی نے ہتھیار ڈال دیئے
انڈیا کی چوتھی میٹنگ کے بعد نتیش کمار نے آرجے ڈی سے الگ ہٹ کرحکومت بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ 29 دسمبرکے اس حادثہ کے بعد جے ڈی یو کے کئی فیصلے آرجے ڈی مخالف نظرآنے والے لگے تھے۔ لالو پرساد یادو بھلے ہی سب سے بڑی پارٹی ہونے کا دعویٰ کریں، لیکن آرجے ڈی کیمپ اپنی ہارطے مان رہا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: بی جے پی نے 23 ریاستوں کے انچارجوں کی لسٹ جاری کی، ان لیڈران کو سونپی گئی ذمہ داری
لوک سبھا الیکشن کے لئے بی جے پی نے انچارجوں کی تقرری کردی ہے۔ 23 ریاستوں کے لئے انچارجوں کی تقرری کی گئی ہے، جس میں بہار کے سابق وزیراعلیٰ منگل پانڈے کو بنگال کا انچارج بنایا گیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: یوپی میں INDIA الائنس کی تصویر فائنل، اکھلیش یادو کا اعلان، جانئے کس پارٹی کو ملی کتنی سیٹیں
Lok Sabha Election 2024: اترپردیش میں سماجوادی پارٹی اورکانگریس کےد رمیان سیٹوں کی تقسیم ہوگئی ہے۔ کانگریس یہاں 11 سیٹوں پر الیکشن لڑے گی۔
BJP’s Campaign Song: ‘سپنے نہیں حقیقت بنتے ہیں، تبھی تو سب مودی کو چنتے ہیں’، بی جے پی نے لانچ کیا کمپین سانگ
آج فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون جے پور پہنچیں گے جہاں پی ایم مودی ان کا استقبال کریں گے اور دونوں لیڈران ایک ساتھ گلابی شہر کا دورہ کریں گے۔
Lok Sabha Election 2024: پی ایم مودی کا آج بلند شہر کا دورہ، DFCCIL کا کریں گے افتتاح
سوہنا میں 2.76 کلومیٹر طویل وائڈکٹ زمینی سطح سے 25 میٹر کی بلندی پر تعمیر کیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے ڈی ایف سی ٹریک کے دونوں اطراف سوہنا شہر میں ٹریفک میں خلل نہیں پڑے گا۔
Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا الیکشن سے پہلے بکھر جائے گا انڈیا الائنس، ممتا بنرجی کے بعد یہ پارٹیاں بھی دے سکتی ہیں جھٹکا
لوک سبھا الیکشن میں کچھ ہی ماہ باقی ہیں اورانڈیا الائنس میں اب تک سیٹوں کی تقسیم نہیں ہو پائی ہے۔ سیٹ شیئرنگ پربات چیت چل رہی ہے، لیکن حتمی فیصلہ نہیں ہو پا رہا ہے۔ ایسے میں اب انڈیا الائنس کو جھٹکا لگنے لگا ہے۔
I.N.D.I.A Seat Sharing: مغربی بنگال کے بعد پنجاب میں بھی کانگریس کو بڑا جھٹکا،وزیر اعلی بھگونت مان کا بڑا بیان
پنجاب کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی لیڈر بھگونت مان نے کہا کہ ہمارا پنجاب میں کانگریس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا، "عام آدمی پارٹی نے پنجاب کی 13 لوک سبھا سیٹوں کے لیے تقریباً 40 امیدواروں کو شارٹ لسٹ کیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: انڈیا الائنس کو بڑا جھٹکا، ممتا بنرجی کا اعلان- بنگال میں اکیلے لڑیں گی الیکشن، کانگریس پر لگایا بڑا الزام
ترنمول کانگریس نے کہا تھا کہ وہ مغربی بنگال میں کانگریس کو دو سیٹیں دے گی۔ کانگریس کو 2019 کے لوک سبھا الیکشن میں مغربی بنگال کی 42 میں سے دو سیٹوں پرجیت حاصل کی تھی۔
کیا 16 اپریل کو ہوں گے لوک سبھا الیکشن؟ الیکشن کمیشن نے وائرل دعووں کی بتائی حقیقت
الیکشن کمیشن کے حوالے سے آج یعنی 23 جنوری کو سوشل میڈیا پرایک سرکلر وائرل ہوگیا، جس کے بعد لوک سبھا الیکشن 2024 کی ووٹنگ کی تاریخ سے متعلق بحث ہونے لگی۔