Bharat Express DD Free Dish

مختصر خبریں

محکمۂ صحت کے اعداد و شمار نے تشویش مزید بڑھا دی ہے۔ ضلع میں 18 سال سے کم عمر کے 387 بچے ایچ آئی وی سے متاثر پائے گئے ہیں، جن میں 252 لڑکے اور 135 لڑکیاں شامل ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کم عمر میں یہ علامات ظاہر ہونا سماج اور صحت کےنظام دونوں کیلئے بڑا چیلنج ہے۔

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی شرح میں کمی کا براہ راست اثر عام لوگوں پر پڑتا ہے۔ جس کی وجہ سے روزمرہ کی ضرورت کی اشیاء سستی ہونے لگیں۔ جس سے عام لوگوں کی جیبوں پر بوجھ کم ہوتا ہے۔

بامبے ہائی کورٹ نے پیر کو صنعت کار گوتم اڈانی اور ان کے بھائی راجیش اڈانی کو مارکیٹ کے ضوابط کی مبینہ خلاف ورزیوں کے ایک مقدمے میں بری کر دیا ہے۔ جسٹس آر این لڈّھا کی سنگل بنچ نے سیشن کورٹ کے اس حکم کو منسوخ کر دیا جس میں کمپنی اڈانی انٹرپرائزز اور اڈانی برادران کو کیس سے بری کرنے کے مجسٹریٹ کے فیصلے کو مسترد کر دیا تھا۔

ہم یہ واضح کرنا چاہیں گے کہ IPE Plus Fund اور IPE Plus Fund-1 ماریشس سے منسلک نہیں ہیں اور انہیں کوئی لائسنس نہیں دیا گیا ہے۔ حقیقت میں، اس کا ماریشس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے بھی شرکت کی۔ سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے بھارت ڈائیلاگ ویمنز مینٹل ہیلتھ سمٹ سے خطاب کیا۔

راجیشور سنگھ سروجنی نگر سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے ہیں۔ وہ برسوں سے عوامی خدمت کر رہے ہیں۔ حال ہی میں راجیشور سنگھ نے سی ایم یوگی سے ملاقات کی اور ان کی خوب تعریف کی۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پرینکا گاندھی نے کہا کہ عالمی بازار میں  19 ماہ میں خام تیل کی قیمتوں میں 29 فیصد کی کمی آئی ہے ۔ اس دوران تیل کمپنیوں نے چھ ماہ کے اندر 1.32 لاکھ کروڑ منافع کمایا،لیکن  ملک کے لوگ مہنگائی سے پریشان ہیں۔

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ آرٹیکل 370 یا تین طلاق نہیں ہے، جہاں بلوں میں جلدی کی جا سکتی ہے۔یکساں سول کوڈ ذاتوں اور برادریوں کے سماج کے مختلف طبقات سے متعلق ایک پیچیدہ مسئلہ ہے۔ اس کے لیے وسیع تر مشاورت اور بہت گہری تحقیق کی ضرورت ہوگی۔

یوپی بلدیاتی انتخابات میں بی جے پی اپنی جیت کا اعلان کر رہی ہے۔ بی جے پی کی مہم کی قیادت سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کررہے ہیں۔

امرت پال سنگھ کے تمام ساتھی  پہلے ہی گرفتار ہو چکے تھے۔ امرت پال سنگھ کے ساتھیوں سے مسلسل پوچھ گچھ کی جا رہی تھی۔ مانا جا رہا ہے کہ پولیس نے اس کی بیوی پر دباؤ ڈالنے کے بعد ہی وہ بھی حراست میں لے لیا