Bharat Express

مختصر خبریں

گجرات انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور عام آدمی پارٹی کے درمیان اسکولی تعلیم کے ماڈل پر دعوؤں اور وعدوں کا ہنگامہ جاری ہے۔آج وزیر اعظم نریندر مودی نے گاندھی نگر میں مشن اسکول آف ایکسی لینس کا آغاز کیا ہے  یہ اسکول 5 جی کی جدید ترین ٹکنالوجیوں اور سہولیات کے ذریعہ اسکولی تعلیم …

بھارت کی سب سے بڑی آئی ٹی کمپنیوں میں سے ایک وپرو نے بروز  بدھ اپنے 300 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا۔  وپرو کمپنی نے مون لائٹنگ کے الزام پر اتنی بڑی کارروائی کی ہے۔  وپرو کے چیئرمین رشد پریم جی نے اسے کمپنی کے ساتھ دھوکہ دہی قرار دیا ہے۔  رشد پریم جی …

ملک کی سب سے قدیم سیاسی جماعت کانگریس کے نئے صدر کا انتخاب ہو گیا ہے۔ 17 اکتوبر کو ہوئے صدر کے انتخاب کے لئے الیکشن کا نتیجہ آ گیا ہے۔ نتیجہ میں ملکارجن کھڈگے 7897 ووٹ حاصل کرکے کانگریس کے نئے صدر بن گئے ہیں۔ وہیں ششی تھرور کو 1072 ووٹ ملی ہیں۔ اس …

کیدارناتھ میں ایک  ہیلی کاپٹر، حادثہ کا شکار ہو گیا ہے۔  حادثہ میں 6 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ اتراکھنڈ سے اس وقت کی بڑی خبر، اترا کھنڈ کے کیدارناتھ میں ایک ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہو گیا ہے۔ حادثہ کیدارناتھ مندر سے 2 کلومیٹر دور گروڈچٹی میں ہوا ہے۔ واضح رہے کہ …

ڈیموکریٹک کانگریشنل کمپین کمیٹی میں خطاب کرتے ہوئے امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے پاکستان کو لیکر ایک بڑا بیان دیا ہے۔ روس اور چین کا حوالہ دیتے ہوئے جو بائڈن نے کہا کہ پاکستان سب سے خطرناک ملک ہے کیوں کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے۔ بائیڈن نے خدشہ کا اظہار کرتے …