کھڈگے کو مبارک باد دیتے راہل اور پرینکا گاندھی
ملک کی سب سے قدیم سیاسی جماعت کانگریس کے نئے صدر کا انتخاب ہو گیا ہے۔ 17 اکتوبر کو ہوئے صدر کے انتخاب کے لئے الیکشن کا نتیجہ آ گیا ہے۔
نتیجہ میں ملکارجن کھڈگے 7897 ووٹ حاصل کرکے کانگریس کے نئے صدر بن گئے ہیں۔
وہیں ششی تھرور کو 1072 ووٹ ملی ہیں۔ اس موقع پر پارٹی کی سربراہ سونیا گاندھی اور ششی تھرور سمیت سبھی کارکنان نے ملکارجن کھڈگے کو مبارک باد پیش کی ہے۔
وہیں پرینکا گاندھی پھولوں کا گلدستہ لیکر مبارک با دینے کے لئے ملکاجن کھڈگے سے ملی۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔


