Bharat Express

اسپورٹس

ہندوستان کی سرفہرست تمغہ کی امید مانو بھاکر نے پیرس اولمپکس میں مضبوط شروعات کی اور خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے کے فائنل میں پہنچی۔

راہول ڈریوڈ اپنے پیغام کا آغاز یہ کہتے ہوئے کرتے ہیں، "ہیلو گوتم، ہماری دنیا کے سب سے دلچسپ کام میں خوش آمدید۔ مجھے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ کی حیثیت سے اپنی مدت ملازمت مکمل ہوئے 3 ہفتے ہوچکے ہیں

وزیر اعظم گیبریل اٹال نے کہا کہ فرانسیسی سیکیورٹی فورسز ان حملوں کے پیچھے ان لوگوں کی تلاش کر رہی ہیں جنہوں نے ملک کے تیز رفتار ریل نیٹ ورک کو متاثر کیا۔

خواتین ٹیم نے بھی شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ ہندوستان کی خواتین تیر اندازی ٹیم کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ انکیتا 11ویں نمبر پر رہیں۔ بھجن کور 22 ویں نمبر پر رہیں۔ وہیں دیپیکا 23 ویں نمبر پر رہیں۔ ہندوستان کی خواتین تیر اندازی ٹیم چوتھی پوزیشن پر رہی۔

ہندوستان اورسری لنکا کے درمیان ٹی-20 سیریز کا آغاز 27 جولائی سے ہوگا۔ سیریزکے تینوں میچ پلے کیلے میں کھیلے جائیں گے۔ اس سیریز کے شروع ہونے سے پہلے ٹیم انڈیا کی جرسی میں ایک بڑی تبدیلی ہوئی ہے۔

انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری کے حصے کے طور پر، ریلائنس فاؤنڈیشن اس موسم گرما میں پیرس اولمپکس 2024 میں پہلی بار انڈیا ہاؤس کھول رہی ہے۔ انڈیا ہاؤس ایتھلیٹس کے لیے ایک "گھر سے دورگھر" ہو گا۔

آئی سی سی کی طرف سے ٹسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی گئی ہے۔ اس رینکنگ میں انگلینڈ کے سینئر کھلاڑی نے لمبی چھلانگ لگائی ہے، جبکہ ہندوستانی ٹیم کے کپتان روہت شرما کواس رینکنگ میں نقصان ہوا ہے۔

ہندوستان کے پاس تیر اندازی میں بہت سے باصلاحیت کھلاڑی ہیں۔ ہندوستان کو پیرس میں تیر اندازی میں اپنے پہلے تمغے کا انتظار ختم ہونے کی امید ہے۔

رپورٹ کے مطابق اگر ٹیم انڈیا چمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہیں جاتی تو آئی سی سی میزبان ہونے کی وجہ سے پی سی بی کو اضافی رقم دے گی۔

افغانستان کی ٹیم ستمبرمیں ہندوستان کا دورہ کرسکتی ہے، جہاں پرٹیم واحد ٹسٹ میچ کی میزبانی کرسکتی ہے۔ افغانستان کی ٹیم ہندوستان کے ساتھ نہیں بلکہ دوسری ٹیم کے ساتھ کھیلے گی۔