Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

پی ایم مودی کے 21 نومبر کو مجوزہ بہار دورے کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ ویشالی میں صنعتی کوریڈور اور ترقیاتی منصوبوں کے تحفے ملنے کی امید ہے۔

انڈمان کے لیفٹیننٹ گورنر ڈاکٹر دنیش شرما نے جزائر کے مجموعے کو ہندوستان کی اقتصادی ترقی کا مرکز بنانے کے امکانات ظاہر کرتے ہوئے سیاحت کے فروغ پر زور دیا ہے۔ بین الاقوامی پروازوں، ڈیسٹینیشن ویڈنگ، ماحول دوست سیاحت اور نکوبار بندرگاہ کی ترقی کے ذریعے اقتصادی سرگرمیوں اور روزگار کو فروغ دینے کا منصوبہ ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 12 نومبر 2026 کو وشاکھاپٹنم کے ایک روزہ دورے پر پہنچیں گے۔ اس دوران وہ آندھرا پردیش کے زیر التوا مسائل، سکیورٹی انتظامات اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیں گے۔

دہلی میں سونیا وہار سے جگت پور کے درمیان ’نمو یمنا کروز‘ سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تقریباً 12 کلومیٹر کا سفر 35 سے 40 منٹ میں مکمل ہوگا۔ کروز میں ایک وقت میں 30 مسافر سفر کر سکیں گے، جبکہ فی مسافر ٹکٹ کی قیمت 500 روپے مقرر کی گئی ہے۔

’پرائیویٹ یونیورسٹیز رولز 2026‘ نافذ، مقامی نوجوانوں کو داخلوں اور ملازمتوں میں 25 فیصد ریزرویشن ملے گا، غریب اور مستحق طلبہ کے لیے 10 فیصد اسکالرشپ لازمی، داخلے کے نام پر ڈونیشن لینے پر مکمل پابندی۔

پٹاخوں سے نکلنے والی چنگاریوں کے باعث شہر میں آگ لگنے کے واقعات مسلسل سامنے آ رہے ہیں۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق، محض چار دنوں میں آگ لگنے کے تقریباً 200 واقعات پیش آئے، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 137 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات درج کیے گئے۔ ان حادثات میں 28 افراد جھلس گئے، جب کہ دو خواتین زخمی ہوئیں۔ آگ لگنے کے بڑھتے واقعات نے برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کو الرٹ کر دیا ہے۔ انتظامیہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 25 نومبر تک راکٹ اور اسکائی شاٹ جیسے آسمان میں بلند ہو کر پھٹنے والے پٹاخوں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔

ریور کروز سروس کے ساتھ یمنا ریور فرنٹ پر کئی دیگر سہولیات بھی تیار کی گئی ہیں۔ یہاں میوزیکل فاؤنٹین لوگوں کی توجہ کا مرکز ہوگا۔ اس کے علاوہ بچوں کے لیے پلے زون، خریداری کی سہولت، فوڈ کورٹ اور ایڈونچر اسپورٹس جیسی سرگرمیاں بھی دستیاب ہوں گی۔

کابینہ نے اوڈیشہ سول سروسز امتحان میں شرکت کرنے والے اہل امیدواروں کے لیے کوششوں کی تعداد پر عائد پابندی ختم کرنے کی بھی منظوری دی ہے۔ اس فیصلے سے امیدواروں کو ریاستی سول سروسز میں شمولیت کے لیے مقابلہ کرنے کے مزید مواقع حاصل ہوں گے۔

 ہیملٹن ونڈے کے بعد ہندوستان کی ونڈے ٹیم سے شبھمن گل باہر ہوگئے ہیں۔ وہ ماونٹ ماونگ نئی میں ہونے والے آخری 2 ونڈے میں نہیں کھیلیں گے۔ شبھمن گل کی غیرموجودگی میں آخری دو ونڈے میں ٹیم انڈیا کی کپتانی کا دارومدارشرے یس ایئرکے کندھوں پر ہوگا۔

یہ پورا معاملہ دورائی مروگن کے یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ کی گئی ایک ویڈیو سے متعلق ہے۔ انہوں نے 30 ستمبر کو ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی، جس میں مبینہ طور پر تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ سی جوزف وجے اور ریاستی وزیر آدھو ارجن کے خلاف توہین آمیز تبصرے کیے گئے تھے۔