Bharat Express

علاقائی

انتظار کی شادی تقریباً 24 سال قبل فردوس سے ہوئی تھی۔ جس سے اس کے 5 بچے (3 لڑکیاں اور 2 لڑکے) ہیں۔ شادی کے بعد سے انتظار اور اس کے گھر والے فردوس کے ساتھ کسی نہ کسی معاملے پر جھگڑتے رہتے تھے۔

جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے بوریو علاقہ کے ایم ایل اے لوبن ہیمبرم نے راج محل لوک سبھا سیٹ سے اپنی ہی پارٹی کے امیدوار کے خلاف الیکشن لڑا تھا۔

ستیندر جین کو ای ڈی نے مئی 2022 میں منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا تھا۔ عدالت نے اس سے پہلے انہیں 26 مئی 2023 کو طبی بنیادوں پر تقریباً 6 ماہ کے لیے عبوری ضمانت دی تھی۔

لفظ 'دربار' ہندوستانی حکمرانوں اورانگریزوں کی عدالتوں اوراسمبلیوں سے جڑا ہوا ہے، لیکن ہندوستان کے جمہوریہ بننے کے بعد اس لفظ کی کوئی اہمیت نہیں رہی۔ دربارہال راشٹرپتی بھون کا سب سے بڑا ہال ہے۔

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی عدالتی حراست 8 اگست تک بڑھا دی گئی ہے۔ اس درمیان انڈیا الائنس نے کیجریوال کی خراب صحت سے متعلق احتجاجی مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر اعلی ایکناتھ شندے، نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس اور اجیت پوار پونے کے علاوہ رائے گڑھ، ممبئی، تھانے اور ریاست کے دیگر حصوں میں بارش کے بحران کی نگرانی کر رہے ہیں اور تمام ایجنسیاں کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔

اقرا حسن چودھری نے اپنے خطاب میں کیرانہ کے اندر ریلوے سے متعلق پریشانیوں کا مسائلہ اٹھایا۔ انہوں نے کیرانہ سے دورریاستوں کے تیرتھ استھلوں تک سیدھی ٹرین چلانے کا بھی مطالبہ کیا۔

 چترکوٹ جیل سانحہ معاملے میں رکن اسمبلی عباس انصاری کی طرف سے داخل ضمانت عرضی پر سپریم کورٹ نے اترپردیش حکومت کونوٹس جاری کرکے جواب مانگا ہے۔

دہلی پولیس مرکزی وزارت داخلہ کے ماتحت کام کرتی ہے۔ اس کا کام دہلی کی سیکورٹی ہے۔ اسے ملک کی سب سے بہترین پولیس مانا جاتا ہے اوراس کی ذمہ داری بھی زیادہ ہوتی ہے۔

جین برادری کا دعویٰ ہے کہ 1875 میں بھوج شالہ میں کھدائی کے دوران جین یکشنی امبیکا کی مورتی برآمد ہوئی تھی۔ وہ مجسمہ فی الحال برٹش میوزیم میں محفوظ ہے۔