Two arrested in cyber fraud case: پاکستانی سرپرستوں کو بینک کھاتوں کی معلومات فراہم کر رہے تھے ملزمان، بہار سے دو گرفتار، سائبر فراڈ کا انکشاف
راجو کشواہا عرف راجو کمار بھگت اور پنکج گپتا دیہی علاقوں کے لوگوں کو پیسوں کا لالچ دے کر ان کے بینک اکاؤنٹ اور اے ٹی ایم کارڈ حاصل کرتے تھے۔ پاکستانی سائبر ٹھگوں کو بھیجتے تھے کھاتوں کی تفصیلات۔ پولیس کو واٹس ایپ رابطوں اور غیر قانونی لین دین کے شواہد ملے۔
Sonia Gandhi Diwali Memories: سونیا گاندھی نے دیوالی کی پرانی یادیں کیں تازہ، پرینکا کے ساتھ بتایا اندرا گاندھی کے گھر کیسے مناتے تھے تہوار
سونیا گاندھی نے دیوالی کے موقع پر ایک ویڈیو شیئر کرکے سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کی رہائش گاہ 1 صفدرجنگ روڈ پر منائے جانے والے تہوار کی پرانی یادیں تازہ کیں۔ پرینکا گاندھی نے بھی بچپن کا دلچسپ واقعہ سنایا، وہیں راہل گاندھی نے ملک کے عوام کو دیوالی کی مبارکباد دی۔
Diwali Bonus 1 Lakh: ایسا ہو تو کمپنی مالک! تہوار پر تھالی میں سجاکر ملازمین کو دیے ایک ایک لاکھ روپے، ویڈیو وائرل
سورت کے کپڑا تاجر نے دیوالی پر 20 ملازمین کو دیا ایک ایک لاکھ روپے سے زیادہ کا نقد بونس، خوشی سے ملازمین کی آنکھیں ہوئیں نم
Bharat Express CMD Upendrra Rai Hosts ‘Swarnim Sandhya’: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے کی میزبانی میں ’سورنِم سندھیا‘ کا انعقاد، مشہور و معروف شخصیات کی شرکت
بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور ایڈیٹر اِن چیف اپیندر رائے کی میزبانی میں منعقدہ اس تقریب میں سماج، سیاست، انتظامیہ اور روحانیت کے شعبوں سے تعلق رکھنے والی کئی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کا مقصد دیوالی کی خوشیوں کے ساتھ باہمی ہم آہنگی، مکالمے اور مثبت رشتوں کو فروغ دینا تھا۔
Election Commission U-Turn: لاکھوں ووٹروں کے نام کٹنے پر الیکشن کمیشن کا یو ٹرن، 7 ریاستوں میں دوبارہ ملے گا موقع، جانیے کیا ہے پورا منصوبہ؟
الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے دوران مسودہ ووٹر لسٹ سے باہر ہونے والے لاکھوں ووٹروں کو بڑی راحت دی ہے۔ دہلی، مہاراشٹر سمیت 7 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ایسے ووٹروں کو دوبارہ اپنا نام درج کرانے کا موقع ملے گا۔ سپریم کورٹ کی سختی اور مختلف سطحوں سے موصول ہونے والی شکایات کے بعد کمیشن نے یہ قدم اٹھایا ہے۔
Youth Saves Man From Local Train: ممبئی کے وکرولی اسٹیشن پر موت کو دی مات، نوجوان نے جان کی پروا کیے بغیر دوسرے شخص کی بچائی زندگی، ویڈیو وائرل
ممبئی کے وکرولی ریلوے اسٹیشن پر ایک نوجوان کی بہادری کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ نوجوان نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر لوکل ٹرین کی زد میں آنے والے ایک شخص کی زندگی بچالی۔ اس واقعے نے اسٹیشن پر موجود لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ ریلوے انتظامیہ نے معاملے کی جانچ شروع کردی ہے۔
Rajiv Bindal Welcomes Supreme Court Verdict: وزیر اعظم مودی کی کوششوں سے دہائیوں پرانا تنازع حل، بی بی ایم بی معاملے پر ہماچل بی جے پی صدر راجیو بندل کا بیان
ہماچل پردیش میں بھاکڑا بیاس مینجمنٹ بورڈ (بی بی ایم بی) کے بجلی کے بقایاجات سے متعلق سپریم کورٹ کے اہم فیصلے کو ریاست کے عوام کے لیے ایک تاریخی جیت قرار دیا گیا ہے۔ ہماچل پردیش بی جے پی کے صدر راجیو بندل نے اس فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی حکومت کی کوششوں کی ستائش کی ہے۔
Price Hike: مہنگائی کا دوہرا حملہ! اکتوبر میں خوردہ مہنگائی 5.93 فیصد تک پہنچنے کا امکان، غذائی مہنگائی 8.20 فیصد ہوسکتی ہے، بڑھے گا باورچی خانے کا بجٹ
ہندوستان کی خوردہ مہنگائی کی شرح ستمبر کے 5.54 فیصد سے بڑھ کر 5.93 فیصد تک پہنچ سکتی ہے۔ وہیں غذائی مہنگائی کی شرح 8.20 فیصد ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ اس کا براہ راست اثر سبزیوں، دودھ اور روزمرہ استعمال کی دیگر غذائی اشیا کی قیمتوں پر پڑ سکتا ہے۔
PM Modi Bihar Visit: وزیر اعظم مودی کے دورے سے تاریخی بنے گا این ڈی اے حکومت کا ایک سال، جے ڈی یو صدر امیش کشواہا نے بتایا منصوبہ
بہار میں این ڈی اے حکومت کے ایک سال مکمل ہونے اور وزیر اعظم نریندر مودی کے مجوزہ دورۂ ویشالی کو لے کر سیاسی اور انتظامی تیاریاں تیز ہوگئی ہیں۔ جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے ریاستی صدر امیش کشواہا نے وزیر اعظم کے اس دورے کو تاریخی اور یادگار بنانے کی بات کہی ہے۔
BJP Slams Rahul Gandhi Tea Meeting: راہل گاندھی نے وزیر اعظم مودی کے تصور کی نقل کی، تلنگانہ بی جے پی صدر رام چندر راؤ کا طنز
راہل گاندھی کی جانب سے اپنی رہائش گاہ پر کانگریس لیڈرؤں کے ساتھ منعقدہ میٹنگ اور ’دیوالی ملن‘ پروگرام سے متعلق سیاسی بیان بازی تیز ہوگئی ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اس ملاقات پر تنقید کرتے ہوئے راہل گاندھی پر وزیر اعظم نریندر مودی کے مقبول پروگراموں کی نقل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔





