Bharat Express




Bharat Express News Network


پاکستان کے وزیر دفاع کا یہ بیان نہ صرف ایک بڑا سیاسی دھماکہ ہے بلکہ یہ ’اسٹیٹ اسپانسرڈ ٹیررازم‘ کی تصدیق بھی کی ہے جس کی بات ہندوستان اور دیگر ممالک برسوں سے بات کرتے آ رہے ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا عالمی برادری اس ’گندے کام‘ کی سچائی کو لے کر پاکستان پر دباؤ ڈالے گی یا یہ صرف ایک اور بیان بن کر رہ جائے گا۔

اپوزیشن کی طرف سے راہل گاندھی، ملکارجن کھرگے، سنجے سنگھ، رام گوپال یادو، سدیپ بندوپادھیائے اور اسد الدین اویسی جیسے سینئر لیڈروں نے شرکت کی۔

ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائرکٹر مکیش امبانی نے جمعرات کو پہلگام دہشت گردانہ حملے میں 26 معصوم جانوں کے نقصان پر دلی تعزیت کا اظہار کیا اور قوم کے غم میں شامل ہوئے۔

ٹیسٹ کے دوران ہندوستانی بحریہ کے جدید ترین دیسی ساختہ گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر آئی این ایس سورت نے سمندر میں واقع ایک ہدف پر درست حملہ کیا۔

22 اپریل کو پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں و کشمیر کی سیاحتی صنعت کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ حملے کے بعد 24 گھنٹوں کے اندر تقریباً 90 فیصد بکنگس منسوخ کر دی گئی ہیں۔

وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے میں مارے گئے شبھم دویدی کے اہل خانہ سے ان کے گھر پر ملاقات کی۔

22 اپریل کو جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان نے پاکستان کی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے سخت فیصلے لیے ہیں۔

قومی پنچایتی راج دن کے موقع پر ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے عوام سے کہا کہ وہ بھی ان کے ساتھ دہشت گردانہ حملے کے متاثرین کو خراج پیش کرنے میں شامل ہوں۔

اعلیٰ سیکیورٹی حکام نے بھی شاہ کے ساتھ علاقے کا دورہ کیا اور موجودہ صورت حال اور جاری آپریشنز کے بارے میں بریفنگ کی۔

تاہم وزیر اعظم مودی 24 اپریل کو پنچایتی راج دیوس کے موقع پر مدھوبنی، بہار میں پہلے سے طے شدہ پروگرام میں شرکت کریں گے۔