Bharat Express
Bharat Express News Network
Amit Shah praises ITBP: آئی ٹی بی پی کی ٹیم نے ماؤنٹ مکالو سر کیا، وزیر داخلہ امت شاہ نے دی مبارکباد
انھوں نے ٹیم کی صلاحیت اور جذبے کی تعریف کی اور خاص طور پر مہم کے دوران ماحولیاتی ذمہ داری کو برقرار رکھنے کی ان کی کوششوں کو سراہا۔
Amit Shah on 50th anniversary of Sikkim: وزیر داخلہ امت شاہ نے سکّم کی 50ویں سالگرہ پر ریاست کے لوگوں کی دی مبارکباد، کہا-سکّم نے قائم کیا ہے ترقی کا نیا معیار
امت شاہ نے کاشتکاری اور سیاحت میں ریاست کی کامیابیوں کی تعریف کی اور اسے بہترین کارکردگی کا معیار قرار دیا۔
PM Modi will visit Rajasthan: وزیر اعظم نریندر مودی 22 مئی کو کریں گے راجستھان کا دورہ، کئی ریلوے اسٹیشنوں کا کریں گے افتتاح
وزیر اعظم نریندر مودی 22 مئی کو راجستھان کے بیکانیر کا دورہ کریں گے۔ واضح رہے کہ آپریشن سندور کی تکمیل کے بعد یہ وزیر اعظم مودی کا راجستھان کا پہلا دورہ ہے۔
India’s big plan to isolate Pakistan: مودی حکومت نے عالمی سطح پر پاکستان کو تنہا کرنے کے لیے بنایا بڑا منصوبہ، کئی ممالک بھیجے جائیں گے اراکین پارلیمان پر مشتمل وفود
ذرائع کے مطابق یہ اقدام تنازعہ کشمیر کو بین الاقوامی بنانے کے لیے پاکستان کی بڑھتی ہوئی کوششوں کے درمیان سامنے آیا ہے ، جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تبصرے بھی شامل ہیں۔
Turkiye Boycott: ترکیہ کے بائیکاٹ میں اڈانی ایئرپورٹس بھی شامل،ممبئی اور احمد آباد ہوائی اڈوں پر ترک کمپنی سیلبی کے ساتھ اپنا معاہدہ منسوخ کیا
اڈانی ایئرپورٹس نے ایک بیان میں کہا کہ یہ اقدام حکومت کی طرف سے سیلبی کی سیکورٹی کلیئرنس کی منسوخی کے بعد کیا گیا ہے۔
Mumbai attack mastermind Tahawwur Rana: مرکزی حکومت نے تہور رانا کے خلاف مقدمہ چلانے کے لیے وکلاء کی بنائی ایک ٹیم ، تشار مہتا کریں گے اس کی قیادت
وزارت داخلہ کی طرف سے تشکیل دی گئی ٹیم RC-04/2009 NIA/DLI کیس سے متعلق مقدمے اور دیگر معاملات کی نچلی عدالت، NIA کورٹ، دہلی ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں پیروی کرے گی۔
Rajnath Singh at Bhuj Air Base: ’’یہ تو صرف ٹریلر تھا… صحیح وقت آنے پر دکھائیں گے پوری فلم‘‘، بھج ایئربیس پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا-آپریشن سندور ابھی ختم نہیں ہوا
مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ گجرات کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ انھوں نے آج بھج ایئربیس پہنچ کر فوجی جوانوں سے ملاقات کی۔
Amit Shah pays tribute to Amar Shaheed Sukhdev: وزیر داخلہ امت شاہ نے امر شہید سکھ دیو کو پیش کیا خراج عقیدت، وطن کے لیے ان کی قربانیوں کو کیا یاد
ہندی میں لکھی گئی ایک پوسٹ میں وزیر داخلہ امت شاہ نے شہید سکھ دیو کو ’’ماں بھارتی کا بہادر بیٹا‘‘ قرار دیا۔
Digital Empowerment of Haj Pilgrims from India: ہندوستان کے عازمین حج کی ڈیجیٹل طور پربااختیاری
ہر سال ہندوستان سے تقریباً 1.75 لاکھ عازمین مقدس حج کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔ سعودی عرب (کےایس اے) کے ساتھ قریبی تال میل کےساتھ ہندوستان کی حج کمیٹی کے ذریعے 4 مہینوں پر محیط اتنے وسیع اور حساس عمل کا انتظام کرنا، قومی رابطہ کاری، سفارت کاری اور خدمت کےاعتبار سے ایک عظیم کارنامہ ہے۔
PM Modi chair key meeting: وزیر اعظم مودی کی صدارت میں ہوئی ماہی گیری کے شعبے کی پیش رفت اور مستقبل کے منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم میٹنگ، حکومت نے شروع کیے ہیں کئی پروجیکٹ
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو ماہی گیری کے شعبے کی ترقی اور مستقبل کے منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔