Bharat Express




Bharat Express News Network


آرٹیکل 370 کی منسوخی کے ساتھ، جموں و کشمیر میں درج فہرست قبائل کی برادریوں نے اب تعلیم اور روزگار کے مواقع تک رسائی کو بڑھا دیا ہے،ایک روشن مستقبل کےلئے دروازے کھلے ہیں اور خطے میں قبائلی گروپوں کے لیے شمولیت کو فروغ دیا ہے۔

سنہ 2014 سے قبل ہندوستان کی قبائلی برادریوں کو ایک شدید جدوجہد کا سامنا کرنا پڑا، ان کی جدوجہد اور کوششوں کو بڑی حد تک ملک کے لئے نظر انداز کیا گیاتھا۔ کئی دہائیوں تک وہ حاشیہ پر رہے ، انہیں نظرانداز کیاگیا اور صحت مند، باوقار زندگی گزارنے کے لیے درکار سہارے کے بغیر انہیں چھوڑ دیا جاتا تھا۔

’میک ان انڈیا‘ پہل کو آگے بڑھاتے ہوئے، صنعت نے 4,54,054 یونٹس کی برآمد ریکارڈ کی جو کہ 22.4 فیصد کی نمو کو ظاہر کرتی ہے جب کہ گزشتہ سال اسی مدت کے دوران 3,71,030 یونٹس کی برآمد کی گئی تھی۔

حکومت کی ’میک ان انڈیا'‘ اور PLI اسکیموں کے ساتھ، کمپنی ایک نیا برآمدی ریکارڈ بنانے کے لیے تیار ہے۔ ایپل نے گزشتہ مالی سال ہندوستان میں 14 بلین ڈالر مالیت کے آئی فون تیار اور اسمبل کیے اور 10 بلین ڈالر سے زیادہ کے آلات برآمد کیے تھے۔

انکم ٹیکس ریٹرن (آئی ٹی آر) فائل کرنے کے اعداد و شمار کے مطابق، 2023-24 میں 50 لاکھ روپے سے زیادہ کی سالانہ آمدنی ظاہر کرنے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 9.39 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔

طالبان حکومت نے ہندوستان میں ایک نوجوان افغان طالب علم اکرام الدین کامل کو ممبئی میں افغانستان کے قونصل خانے میں قائم مقام قونصل کے طور پر مقرر کیا ہے۔

جسٹس چندر دھاری سنگھ نے کہا کہ شکایت کنندہ کھرانہ، جن کی شکایت پر سنیتا کیجریوال کو طلب کیا گیا تھا، نوٹس جاری کرنے کے باوجود کئی مواقع پر ہائی کورٹ میں حاضر نہیں ہوئے۔

تجربہ کار سرمایہ کار مارک موبیئس نے منگل کو ایک بیان دیتے ہوئے کہا کہ،وزیر اعظم نریندر مودی عالمی سطح پر تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں اور وہ اپنی کوششوں کے لیے نوبل امن انعام کے مستحق ہیں۔

حکومت ہند کے تعاون اور نئی کمپنیوں کی کوششوں سے ملک میں سیمی کنڈکٹر سیکٹر میں انقلاب آنے کا امکان ہے۔ جس کی وجہ سے اس شعبے میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ایک وقت تھا جب پورے ملک میں پنچایت سے لے کر پارلیمنٹ تک صرف کانگریس تھی۔ جب تک کانگریس اقتدار میں تھی، ملک میں ریزرویشن پر بات کرنے کی ہمت نہیں تھی۔