کیدارناتھ میں ہیلی خترناک ہیلی کاپٹر حادثہ
کیدارناتھ میں ایک ہیلی کاپٹر، حادثہ کا شکار ہو گیا ہے۔
حادثہ میں 6 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ اتراکھنڈ سے اس وقت کی بڑی خبر، اترا کھنڈ کے کیدارناتھ میں ایک ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہو گیا ہے۔ حادثہ کیدارناتھ مندر سے 2 کلومیٹر دور گروڈچٹی میں ہوا ہے۔
واضح رہے کہ این ڈی آر ایف کی ٹیم امداد کے لئے روانہ ہو گئی ہے ۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔




