Bharat Express

helicopter crash

پرواز کے دوران ہیلی کاپٹر کی ٹوچن چین ٹوٹ گئی اور وہ نیچے گر گیا۔ آسمان سے گرنے والا ہیلی کاپٹر ٹوٹ کر تباہ ہو گیا، جس کی تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں۔

اس وقت پونے میں موسلادھار بارش ہو رہی ہے اور ہوا بھی تیز ہے۔ قیاس کیا جا رہا ہے کہ شاید یہ واقعہ تیز ہوا یا خراب موسم کی وجہ سے پیش آیا ہو۔

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہ ہیلی کاپٹر حادثے میں المناک طور پر جاں بحق ہو گئے۔ ہیلی کاپٹر میں صدر کے محافظ، پائلٹ، اسسٹنٹ پائلٹ اور سیکورٹی چیف جیسے کئی دیگر افراد کے علاوہ کئی اور لوگ بھی سوار تھے۔

صدر رئیسی کی موت کے بعد ایرانی حکومت کی طرف سے بلائے گئے ایک ہنگامی اجلاس میں ان کی کرسی خالی چھوڑ دی گئی اور ان کی یاد میں سیاہ پٹی میں لپیٹ دی گئی۔

ایرانی  صدرکے ساتھ پیش آئے اس حا دثہ پر عالمی برادری کے رہنماؤں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے اس حادثہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

ایک سرکاری اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ایران کے صدر اور دیگر اعلٰی حکام کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔ اُن کے بقول ہم پراُمید ہیں پر جائے حادثہ سے آنے والی خبریں باعث تشویش ہیں۔

این اے ایف کے ترجمان ایڈورڈ گیب کویٹ نے ایک بیان میں حادثے کی تصدیق کی۔ حادثہ دوپہر ایک بجے کے قریب پیش آیا۔ بت

نیپال سے ملی ایک خبر کے مطابق آج منگل کے روز جہاں ایک ہیلی کاپٹر ماؤنٹ ایویسٹ کے قریب لاپتہ ہوگیا تھا۔ وہیں اب ملی جانکاری کے مطابق تلاشی مہم کے دوران ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملا، جس میں پانچ لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔ جس وقت ہیلی کاپٹر سے رابطہ ٹوٹا، اس دوران وہ 12 ہزار فٹ سے اوپر کی اونچائی پر پروز کر رہا تھا۔ وہیں لاپتہ ہیلی کاپٹر کی آخری لوکیشن لام جرا پاس کے قریب بتائی جا رہی تھی۔

کیدارناتھ میں ایک  ہیلی کاپٹر، حادثہ کا شکار ہو گیا ہے۔  حادثہ میں 6 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ اتراکھنڈ سے اس وقت کی بڑی خبر، اترا کھنڈ کے کیدارناتھ میں ایک ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہو گیا ہے۔ حادثہ کیدارناتھ مندر سے 2 کلومیٹر دور گروڈچٹی میں ہوا ہے۔ واضح رہے کہ …