Bharat Express DD Free Dish

uttrakhand

وزیراعلیٰ پشکرسنگھ دھامی نے خبردارکیا ہے کہ عوامی مقامات کویرغمال نہ بنایا جائے۔ انتشار پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ دیو بھومی اپنے امن، ثقافت اور نظم وضبط کے لئے مشہورہے۔ یہاں قانون کی حکمرانی قائم رہے گی۔

بل کے مطابق سوشل میڈیا، میسیجنگ ایپس یا کسی بھی آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعے تبدیلی مذہب کے لیے پرچار یا اکسانا بھی ممنوع قرار دیا گیا ہے۔

آئی ٹی بی پی کے ایک اہلکار نے بتایا کہ 16 رکنی ٹیم امدادی کارروائیوں میں مدد کے لیے جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے۔

اس دوران اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے وزیر داخلہ امت شاہ کا اعزاز کرتے ہوئے ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

ریاستوں کی فلاح و بہبود کے لیے مرکز کی کوششوں کو اجاگر کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ ’’مودی حکومت پوری طرح سے ریاستوں کے ساتھ کھڑی ہے۔‘‘

ریاست میں مدرسوں کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اتراکھنڈ حکومت نے ریاست بھر میں مبینہ طور پر 136 غیر قانونی مدارس کو یہ دعویٰ کرتے ہوئے سیل کردیا ہے کہ وہ محکمہ تعلیم یا مدرسہ بورڈ میں رجسٹر نہیں تھے۔

سفر کے بارے میں معلومات شیئر کرتے ہوئے، پی ایم مودی نے ایکس پر لکھاکہ میں بہت خوش ہوں کہ دیو بھومی اتراکھنڈ کی ڈبل انجن حکومت نے اس سال موسم سرما کی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے ایک خصوصی پروگرام شروع کیا ہے۔

اتراکھنڈ کے کئی جنگلات میں آگ لگی ہوئی ہے۔ جسے بجھانے کے لیے بھارتی فضائیہ اتراکھنڈ کے محکمہ جنگلات کے ساتھ مل کر مسلسل آپریشن کر رہی ہے۔ ریاست میں جنگلات میں آگ لگانے کے الزام میں آٹھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے کہا کہ ہماری حکومت کے ذریعہ منظور یکساں سول کوڈ کو صدر جمہوریہ کی منظوری مل گئی ہے۔

اس قانون میں یہ شرط رکھی گئی ہے کہ سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے والے فسادیوں سے مکمل معاوضہ لیا جائے گا۔ اس کے علاوہ، سرکاری عملے کو برقرار رکھنے اور فسادات پر قابو پانے کے دیگر اقدامات میں اٹھنے والے اخراجات کے ساتھ ساتھ 8 لاکھ روپے تک کا بھاری جرمانہ بھی ادا کیا جائے گا۔