Ankita Bhandari murder case: انکیتا بھنڈاری قتل کیس: تینوں ملزمین کا نارکو اور پولی گراف ٹیسٹ 5 جنوری کو
86 دنوں کے غور و خوض کے بعد ایس آئی ٹی نے انکیتا قتل کیس میں تینوں ملزمین کے خلاف 500 صفحات کی چارج شیٹ پیش کی ہے۔ اس میں 100 گواہوں کے نام اور 30 سے زائد دستاویزی ثبوت شامل ہیں۔
Ankita Bhandari :انکیتا بھنڈاری قتل کیس میں نینی تال ہائی کورٹ کا سی بی آئی کا جانچ سے انکار
اس سے قبل 26 نومبر کو فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔ بدھ کو ہائی کورٹ نے سی بی آئی انکوائری کی عرضی کو مسترد کر دیا۔ ہائی کورٹ نے کہا کہ اس معاملے میں سی بی آئی انکوائری کی ضرورت نہیں ہے
Ankita Bhandari Murder Case:انکیتا کے والد کا بڑا بیان، خاندان کو بدنام کرنے کا الزام
یہ کام کر کے کچھ نام نہاد لوگ افواہوں کے ذریعے عوامی تحریک کو گمراہ کر رہے ہیں۔ درحقیقت سری نگر میں گزشتہ 12 دنوں سے آل انڈیا کلچرل آرگنائزیشن کے کارکنان سمیت مختلف سماجی لوگ انکیتا بھنڈاری کی سی بی آئی تحقیقات کے لیے احتجاج کر رہے ہیں، جن کو حمایت دینے کے لیے وریندر بھنڈاری اور ان کی اہلیہ بھی سری نگر پہنچے۔
کیدارناتھ میں ہیلی کاپٹر حادثہ : 6 لوگوں کی موت
کیدارناتھ میں ایک ہیلی کاپٹر، حادثہ کا شکار ہو گیا ہے۔ حادثہ میں 6 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ اتراکھنڈ سے اس وقت کی بڑی خبر، اترا کھنڈ کے کیدارناتھ میں ایک ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہو گیا ہے۔ حادثہ کیدارناتھ مندر سے 2 کلومیٹر دور گروڈچٹی میں ہوا ہے۔ واضح رہے کہ …
Continue reading "کیدارناتھ میں ہیلی کاپٹر حادثہ : 6 لوگوں کی موت"





