Bharat Express DD Free Dish

مختصر خبریں

دہلی یونیورسٹی کے انڈرگریجویٹ کورسز میں داخلے کے لیے فیس کی ادائیگی کی آخری تاریخ آج یعنی 25 اکتوبر ہے۔ یہ آخری تاریخ پہلی میرٹ لسٹ کی بنیاد پر داخلوں کے لیے ہے۔ پہلی میرٹ لسٹ کی بنیاد پر دہلی یونیورسٹی میں 70 ہزار سے زیادہ طلبہ کو داخلہ ملا ہے۔ دوسری میرٹ لسٹ 30 …

اس وقت کی بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ جانی مانی سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ کا سرور ڈاؤن ہو گیا ہے۔ پورے ملک میں واٹس ایپ کا سرور ڈاؤن ہو گیا ہے۔ جس کی وجہ سے صارفین کو میسج بھیجنے میں دققتیں آ رہی ہیں۔ خاص طور پر ان لوگوں کو بڑی دقت کا سامنا …

مشہور اور سینئر شیعہ مسلم سیاست داںمولوی  عباس انصاری کا منگل کے روز انتقال ہو گیا ہے۔ ان کا انتقال کشمیر کے سری نگر میں ہوا ہے۔ پریوار کے لوگوں نے بتایا کہ 86 سال کی عمر میں انہوں نے اپنے نواکدل والے گھر میں لی آخری سانس۔

جموں و کشمیر میں بروز منگل جزوی سورج گرہن نظر آئے گا۔کیوں کہ موسم خشک رہے گا اور آسمان صاف۔ محکمہ موسمیات نے یہ اطلاع دی ہے۔

انفوسس کے شریک بانی نارائن مورتی نے رشی سنک کو برطانیہ کا وزیر اعظم بنائے جانے پر مبارک باد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ ہمیں رشی سنک پر فخر ہے کہ وہ اتنےبڑے سیاست داں کے طور پر سامنے آئے ہیں۔

دیوالی کے روز صبح سے ہی اے کیو آئی کافی خراب زمرے میں تھا اور جیسے قیاس آرائیاں کی جا رہی  تھی ویسا ہی ہوا۔ دیوالی کی رات دہلی این سی آر میں جم کر آتش بازی ہوئی۔ زور دار آتش بازی کے بعد دہلی، نوئیڑا اور غازی آباد کا AQI لیول بہت زیادہ خراب …

دہلی کی ایک عدالت نے کروڑ پتی ٹھگ سوکیش چندر شیکھر کے 200 کروڑ روپے کے بھتہ خوری کیس میں بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنینڈس کو دی گئی عبوری راحت میں توسیع کر دی ہے۔

جھارکھنڈ کے چائباسا میں 10 نوجوانوں نے ایک معروف کمپنی کی سافٹ ویئر خاتون انجینئر کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی۔ اسے تشویشناک حالت میں علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ٹویٹر کے جنرل کونسلر شان ایجیٹ نے ایک میمو میں کارکنوں کو متنبہ کیا کہ “بہت ساری عوامی افواہیں اور قیاس آرائیاں” پھیلتی رہیں گی کیونکہ یہ معاہدہ تکمیل کی طرف بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا، “ہمارے پاس کسی خریدار کے منصوبے کی کوئی تصدیق نہیں ہے، اور ہم آپ سب کو مشورہ دیتے …

دیوالی سے پہلے ہی دہلی این سی آر میں آلودگی کی سطح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ کئی علاقوں میں کہرے کی چادر دکھائی دے رہی ہے۔ پڑوسی ریاست پنجاب ہریانہ میں پرالی  جلانے سے اٹھنے والے دھوئیں اور گرتے ہوئے درجہ حرارت کی وجہ سے آلودگی کی کالی چادر نے دہلی این سی آر …