Bharat Express

ہمیں رشی سنک پر فخر ہے: نارائن مورتی

نارائن مورتی اور رشی سنک

انفوسس کے شریک بانی نارائن مورتی نے رشی سنک کو برطانیہ کا وزیر اعظم بنائے جانے پر مبارک باد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ ہمیں رشی سنک پر فخر ہے کہ وہ اتنےبڑے سیاست داں کے طور پر سامنے آئے ہیں۔