Swearing in of the new Lord Chancellor: شبانہ محمود برطانیہ کی پہلی خاتون مسلم لارڈ چانسلر بن گئیں،حلف برداری کے بعد دیا بڑا بیان
برطانیہ ے قانون کے مطابق، لارڈ چانسلر سیکرٹری آف اسٹیٹ برائے انصاف ہوتا ہے اور یہ عہدہ ایک وزیر کے برابر ہوتا ہے جو انگلینڈ اور ویلز میں عدالتوں اور قانونی معاملات کا ذمہ دار ہوتا ہے۔تقریب کے دوارن پہلی خاتون چیف جسٹس ڈیم سو کار نے متعدد تاریخی باتوں کی نشاندہی کی۔
Rahul Gandhi Letter to Rishi Sunak and Keir Starmer: ‘جیت اور ہار جمہوریت کا حصہ…’، راہل گاندھی نے رشی سنک کو لکھا خط، برطانیہ کے نئے وزیر اعظم سے کی یہ گزارش
کانگریس لیڈر نے اپنے خط میں مزید کہا، "ان نظریات کے لیے پرعزم ہونے کے ناطے، میں آپ کو اور برطانیہ کے لوگوں کو ان کی حمایت کے لیے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ راہل نے مزید کہا، "میں ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی مسلسل مضبوطی کا بھی منتظر ہوں۔
Indians to Influence Global Leadership-Muslim Rashtriya Manch: ہندوستانیوں کے پاس ہوگی دنیا کی کمان : مسلم راشٹریہ منچ
ادھر مسلم راشٹریہ منچ کے ترجمان Shahid Sayeed نے برطانوی انتخابی نتائج پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان اور برطانیہ کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
UK Election: برطانیہ کے انتخابات میں ‘ہندوستانیوں’ کا غلبہ نظر آیا، 28 امیدوار جیتے، سکھوں نے بھی بنایا ریکارڈ
برطانیہ میں جیتنے والے ہندوستانی نژاد 28 ایم پیز میں سے ریکارڈ 12 ممبران سکھ کمیونٹی سے آتے ہیں۔ اس میں وہ چھ خواتین بھی شامل ہیں جو ہاؤس آف کامنز کے لیے منتخب ہوئی ہیں۔ تمام جیتنے والے سکھ ایم پیز کا تعلق لیبر پارٹی سے ہے۔
UK Election Results 2024: برطانیہ میں لیبر پارٹی کی شاندار جیت، رشی سنک کو ذلت آمیز شکست کا سامنا
لیبر پارٹی تاریخی1997 کے نتائج کو دوہرانے جارہی ہے۔ لیبرپارٹی کو1997 کے بعد اب تک کی سب سے بڑی جیت ملی تھی۔ اس وقت پارٹی کے رہنما ٹونی بلیئر تھے۔ پارٹی نے اس وقت 419 سیٹیں جیتی تھیں۔ جبکہ کنزرویٹیو صرف165سیٹوں پرسمٹ کررہ گئی تھی۔
Keir Starmer thanked the public: برطانوی وزیراعظم رشی سنک دے سکتے ہیں استعفیٰ ، ایگزٹ پول کے نتائج میں کنزرویٹو پارٹی کو مل رہی ہے شکست
برطانوی انتخابات میں لیبر پارٹی زبردست فتح کی طرف بڑھ رہی ہے۔ دوسری جانب موجودہ وزیر اعظم رشی سنک کی کنزرویٹو پارٹی بہت پیچھے رہ گئی ہے۔ جیتنے کی صورت میں لیبر پارٹی 14 سال بعد برطانیہ میں دوبارہ اقتدار میں آئے گی۔
UK Election 2024: برطانیہ میں پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع، وزیر اعظم رشی سنک اور ان کی اہلیہ اکشتا مورتی نے ڈالا اپنا ووٹ
اس بار برطانوی انتخابات میں ہندوستانی نژاد افراد توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ ہندوستانی نژاد ہندو ووٹروں کو راغب کرنے کے لیے کنزرویٹو پارٹی نے 30 اور لیبر پارٹی نے 33 امیدوار کھڑے کیے ہیں۔
UK General Election 2024: برطانیہ میں رشی سنک اور کیر اسٹارمر کے درمیان براہ راست مقابلہ،650 سیٹوں پر کچھ دیر میں شروع ہوگی ووٹنگ
برطانوی عام انتخابات میں ہندوستانی نژاد ووٹروں کا اہم کردار ہے، اسی لیے حکمران کنزرویٹو پارٹی نے ہندوستانی نژاد 30 افراد کو میدان میں اتارا ہے۔ دوسری جانب لیبر پارٹی نے ہندوستانی نژاد 33 افراد کو اپنا امیدوار بنایا ہے۔
Britain Election 2024 : برطانیہ میں الیکشن، کون بنے گا اگلا وزیراعظم رشی سنک یا کیئر اسٹارمر؟
برطانیہ میں کل 650 نشستوں پر 4 جولائی کو ووٹنگ ہوگی۔ اس کے ساتھ ہی وزیر اعظم بننے کا ہندسہ 326 ہے، جس پارٹی کو اتنی سیٹیں ملیں گی وہی حکومت بنائے گی۔
PM Modi Giorgia Meloni Zelensky Meet: میلونی نے اٹلی میں پی ایم مودی کو کیا نمستے ، یوکرین کے صدر زیلنسکی نے انہیں لگایا گلے
جارجیا میلونی سے ملاقات سے پہلے پی ایم مودی نے فرانس کے صدر ایمینوئل میکرون اور برطانوی وزیراعظم رشی سنک سے ملاقات کی۔