Rishi Sunak: رشی سنک کا ہندوستانی سمیت غیر ملکی طلباء پر پہلا حملہ؛ برطانیہ میں تعلیم پر لگا سکتے ہیں پابندی
London: برطانیہ میں جاری معاشی بحران کے درمیا ن وہاں کی یونیورسٹیوں نے اشارہ دیا ہے کہ غیر ملکی طلباء کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی لگ سکتی ہے۔ تاہم وہ ملک کی اعلیٰ یونیو رسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے کے لئے..
ی ایم مودی اور برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سنک کے درمیان ملاقات
بھارت ایکسپریس /برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے انڈونیشیا کے شہر بالی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ہے۔ اس سے پہلے، پی ایم مودی نے G20 سربراہی اجلاس کے دوران جرمن چانسلر اولاف شولز کے ساتھ ملاقات کی تھی
برطانیہ کے پہلے ہندو وزیر اعظم بنے رشی سنک
42 سالہ ہندوستانی نژاد رشی سنک برطانیہ کے نئے وزیر اعظم بن گئےہیں۔ سنک بکنگھم پیلس پہنچے اورکنگ چارلس سے ملاقات کی۔ کنگ نے انہیں تقرری کا لیٹر دیا اور نئی حکومت بنانے کو کہا۔ بادشاہ اور سنک کی ملاقات محل کے کمرہ نمبر 1844 میں ہوئی۔ روایت کے مطابق سنک ذاتی گاڑی میں بکنگھم …
Continue reading "برطانیہ کے پہلے ہندو وزیر اعظم بنے رشی سنک"
ہمیں رشی سنک پر فخر ہے: نارائن مورتی
انفوسس کے شریک بانی نارائن مورتی نے رشی سنک کو برطانیہ کا وزیر اعظم بنائے جانے پر مبارک باد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ ہمیں رشی سنک پر فخر ہے کہ وہ اتنےبڑے سیاست داں کے طور پر سامنے آئے ہیں۔
انگریزوں کے لیے دن رات کام کروں گا: رشی سنک
کنزرویٹو پارٹی کے بھارتی نژاد سیاستدان 42 سالہ رشی سنک برطانیہ کے اگلے وزیر اعظم ہوں گے۔ وہ صرف سات سال پہلے ممبر پارلیمنٹ بنے تھے۔ وزیر اعظم بننے کے بعد اپنے پہلے مختصر عوامی بیان میں انہوں نے کہا کہ ، “میں آپ کی ایمانداری اور عاجزی کے ساتھ خدمت کرنے کا عہد کرتا …
Continue reading "انگریزوں کے لیے دن رات کام کروں گا: رشی سنک"