Bharat Express

چائباسہ میں سافٹ ویئر انجینئر کے ساتھ اجتماعی عصمت دری، دس ملزمان پر الزام، لڑکی کی حالت تشویشناک

گروگرام میں اجتماعی عصمت دری کا معاملہ

جھارکھنڈ کے چائباسا میں 10 نوجوانوں نے ایک معروف کمپنی کی سافٹ ویئر خاتون انجینئر کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی۔ اسے تشویشناک حالت میں علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔