Bharat Express

مختصر خبریں

دہلی میں ایم سی ڈی انتخابات سے قبل بی جے پی اور اے اے پی کارکنان غازی پور لینڈ فل سائٹ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ دونوں جماعتوں کے کارکنوں نے ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ اس سے پہلے بی جے پی کارکن دہلی حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ …

کوڈرما اور گیا جنکشن کے درمیان ہاوڑہ-نئی دہلی ریلوے لائن پر گورپا اسٹیشن کے قریب بدھ کی صبح کوئلے سے لدی مال ٹرین کی 53 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔  خوش قسمتی سے اس حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا ۔تاہم حادثے کے بعد اس روٹ پر چلنے والی کئی مسافر ٹرینوں کو منسوخ کر …

بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے اتر پردیش میں مدارس کے سروے کے عمل پر سوال اٹھائے ہیں۔  انہوں نے کہا کہ اگر غیر سرکاری مدارس حکومت پر بوجھ نہیں بننا چاہتے تو پھر حکومت کی جانب سے  مداخلت کیوں کی جا رہی ہے۔  اسی دوران ریاستی حکومت کے اقلیتی بہبود کے وزیر دانش آزاد …

جموں و کشمیر میں دہشت گردوں کے ہاتھوں کشمیری پنڈت پورن کرشنا بھٹ کے قتل کے بعد، مقامی پنڈتوں کے تقریباً 10 خاندان خوف کے مارے شوپیاں ضلع میں اپنا گھر بار چھوڑ چکے ہیں۔  ان سبھی خاندانوں نے جموں پناہ لی ہے۔

پریاگ راج میں گلوبل ہاسپٹل اور ٹراما سینٹر، جہاں ڈینگو کا ایک مریض مبینہ طور پر خون کی پلیٹلیٹس کے بجائے پھلوں کا جوس دینے سے مر گیا۔ اس اسپتال پر اب بلڈوزرچلے گا۔

کم از کم 100 پنجابی تارکین وطن کارکن ابودھابی میں بغیر پاسپورٹ کے پھنسے ہوئے ہیں۔  وہ اپنی حفاظت اور فوری انخلاء کے لیے ہندوستانی حکومت سے مدد طلب کر رہے ہیں۔  کئی میڈیا رپورٹس میں اس کی اطلاع دی گئی ہے۔

تقریبا ڈیڑھ گھنٹے سے ڈاؤن چل رہے واٹس ایپ کی سروسز بحال ہو گئی ہے۔ پوری دنیا میں ڈاؤن ہو چکا تھا واٹس ایپ کا سرور۔ فالحال واٹسایپ کی سروسز شروع ہو چکی ہے۔

دہلی یونیورسٹی کے انڈرگریجویٹ کورسز میں داخلے کے لیے فیس کی ادائیگی کی آخری تاریخ آج یعنی 25 اکتوبر ہے۔ یہ آخری تاریخ پہلی میرٹ لسٹ کی بنیاد پر داخلوں کے لیے ہے۔ پہلی میرٹ لسٹ کی بنیاد پر دہلی یونیورسٹی میں 70 ہزار سے زیادہ طلبہ کو داخلہ ملا ہے۔ دوسری میرٹ لسٹ 30 …

اس وقت کی بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ جانی مانی سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ کا سرور ڈاؤن ہو گیا ہے۔ پورے ملک میں واٹس ایپ کا سرور ڈاؤن ہو گیا ہے۔ جس کی وجہ سے صارفین کو میسج بھیجنے میں دققتیں آ رہی ہیں۔ خاص طور پر ان لوگوں کو بڑی دقت کا سامنا …

مشہور اور سینئر شیعہ مسلم سیاست داںمولوی  عباس انصاری کا منگل کے روز انتقال ہو گیا ہے۔ ان کا انتقال کشمیر کے سری نگر میں ہوا ہے۔ پریوار کے لوگوں نے بتایا کہ 86 سال کی عمر میں انہوں نے اپنے نواکدل والے گھر میں لی آخری سانس۔