'لوگوں کے اچھے دن کب آئیں گے'، مایاوتی نے پی ایم مودی کے 'فرقہ وارانہ' بیان پر کیا پلٹ وار، دی یہ نصیحت
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے اتر پردیش میں مدارس کے سروے کے عمل پر سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر غیر سرکاری مدارس حکومت پر بوجھ نہیں بننا چاہتے تو پھر حکومت کی جانب سے مداخلت کیوں کی جا رہی ہے۔ اسی دوران ریاستی حکومت کے اقلیتی بہبود کے وزیر دانش آزاد نے بی ایس پی سربراہ کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا کہ حکومت مدارس کو جدیدیت سے جوڑ کر مسلم بچوں کو فروغ دینے میں لگی ہے۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

