تمل ناڈو میں سرکاری ملازمتوں کے لیے اب تمل زبان کی اہلیت ضروری
دہلی یونیورسٹی کے انڈرگریجویٹ کورسز میں داخلے کے لیے فیس کی ادائیگی کی آخری تاریخ آج یعنی 25 اکتوبر ہے۔ یہ آخری تاریخ پہلی میرٹ لسٹ کی بنیاد پر داخلوں کے لیے ہے۔ پہلی میرٹ لسٹ کی بنیاد پر دہلی یونیورسٹی میں 70 ہزار سے زیادہ طلبہ کو داخلہ ملا ہے۔ دوسری میرٹ لسٹ 30 اکتوبر اور تیسری میرٹ لسٹ 10 نومبر کو جاری کی جائے گی۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

