مدھیہ پردیش میں آیا زلزلہ
بھوپال، 1 نومبر (بھارت ایکسپریس): مدھیہ پردیش میں منگل کو ایک درمیانے درجے کا زلزلہ آیا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3 تھی۔ بھارت کے محکمہ موسمیات کے بھوپال علاقائی دفتر کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ آئی ایم ڈی حکام کے مطابق، صبح 8.43 بجے آنے والے زلزلے کے …
دہلی کی نریلا فیکٹری میں لگی آگ: 2 افراد ہلاک
نئی دہلی، 1 نومبر (بھارت ایکسپریس): منگل کو دہلی کے نریلا صنعتی علاقے میں جوتے کی فیکٹری میں آگ لگنے سے دو لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ وہیں تین افراد کو بچا لیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ پھنسے ہوئے افراد کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ …
Continue reading "دہلی کی نریلا فیکٹری میں لگی آگ: 2 افراد ہلاک"
گروگرام میں نابالغ سے اجتماعی عصمت دری: 2 گرفتار
گروگرام 1 نومبر (بھارت ایکسپریس): گروگرام میں 14 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی دسویں جماعت میں پڑھتی تھی، ملزم سہیل کی دوستی ایک ملزم سے تھی، جس نے 29 اکتوبر کو اسے ہوٹل …
Continue reading "گروگرام میں نابالغ سے اجتماعی عصمت دری: 2 گرفتار"
میں کسی زبان کے خلاف نہیں ہوں، لیکن اپنی مادری زبان کو زندہ رکھنا ہے: امت شاہ
نئی دہلی، 31 اکتوبر (بھارت ایکسپریس) : مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش پر دہلی کے سردار پٹیل اسکول میں منعقدہ ایک پروگرام میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں کوئی بھی زبان سیکھنے کا مخالف نہیں ہوں لیکن مجھے اپنی …
Continue reading "میں کسی زبان کے خلاف نہیں ہوں، لیکن اپنی مادری زبان کو زندہ رکھنا ہے: امت شاہ"
سری لنکا کے 3 اضلاع میں لینڈ سلائڈنگ کی وارننگ جاری
نئی دہلی، 31 اکتوبر (محمد ثمیر): سری لنکا کے حکام نے پیر کو تین اضلاع میں شدید بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کی وارننگ جاری کی ہے۔ سنہوا نیوز ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق نیشنل بلڈنگ ریسرچ آرگنائزیشن (این بی آر او) نے کیگلے، نوارا ایلیا اور رتنا پورہ کے رہائشیوں سے الرٹ رہنے …
Continue reading "سری لنکا کے 3 اضلاع میں لینڈ سلائڈنگ کی وارننگ جاری"
سوڈان کے قبائلی تنازعہ میں 287 افراد ہلاک
سوڈان کی جنوب مشرقی بلو نائیل ریاست میں حالیہ قبائلی تنازعے کے دوران 287 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ وہیں ایک مقامی اہلکار نے تصدیق کی کہ 239 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ سنہوا نیوز ایجنسی کے مطابق، بلو نائیل ریاست کے وزیر صحت جمال ناصر نے ایک بیان میں کہا کہ معاملے کی تحقیقات کی …
Continue reading "سوڈان کے قبائلی تنازعہ میں 287 افراد ہلاک"
جنوبی کوریا کے ایٹون میں بھگدڑ: 153افراد ہلاک
30اکتوبر کو چین کے صدر شی جن پنگ نے جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کوتعزیاتی پیغام بھیجا ، جس میں سیئول میں بھگدڑ کی وجہ سے لوگوں کی ہلاکت پر انہوں نے اظہارافسوس کیا ۔ شی جن پنگ نے کہا کہ “جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں بھگدڑ میں متعدد ہلاکتوں کی خبر …
Continue reading "جنوبی کوریا کے ایٹون میں بھگدڑ: 153افراد ہلاک"
بڑھتی آلودگی کے مد نظر یو پی پی سی بی بڑا ایکشن
UPPCB نے GRAP کے قوانین کی عدم تعمیل پر بڑی کارروائی کی ہے۔ اتر پردیش آلودگی کنٹرول بورڈ کی ٹیم نے گریڈڈ رسپانس ایکشن پلان کی خلاف ورزی کرنے پر 7.90 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔شاردا یونیورسٹی، مہاگن انڈیا بلڈر سمیت کئی صنعتیں اور تعمیراتی مواد فراہم کرنے والی کچھ بڑی کمپنیز اس …
Continue reading "بڑھتی آلودگی کے مد نظر یو پی پی سی بی بڑا ایکشن"
موربی پل حادثےکے مد نظر کانگریس اور بی جے پی کے کئی پروگرام ملتوی
موربی پل حادثے کے سلسلے میں 31 اکتوبر سے شروع ہونے والی کانگریس کی پریورتن یاترا اب یکم نومبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ بی جے پی کے میڈیا کوآرڈینیٹر یاگنیش دوے نے کہا کہ یکم نومبر کو وزیر اعظم نریندر مودی کو بی جے پی کی پیج کمیٹی کے ارکان سے عملی طور …
Continue reading "موربی پل حادثےکے مد نظر کانگریس اور بی جے پی کے کئی پروگرام ملتوی"
گڈکری نے ٹاٹا گروپ کو مہاراشٹر-گجرات تنازعہ کے درمیان سرمایہ کاری کی دعوت دی
ایک ایسے وقت میں جب مہاراشٹر پڑوسی ریاست گجرات کے کئی بڑے پروجیکٹس سے محروم ہو رہا ہے، مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز نتن گڈکری نے ناگپور اور اس کے آس پاس ٹاٹا گروپ سے سرمایہ کاری کی درخواست کی ہے۔