زلزلہ کے بعد آئی سڑک میں درار
بھوپال، 1 نومبر (بھارت ایکسپریس): مدھیہ پردیش میں منگل کو ایک درمیانے درجے کا زلزلہ آیا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3 تھی۔ بھارت کے محکمہ موسمیات کے بھوپال علاقائی دفتر کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
آئی ایم ڈی حکام کے مطابق، صبح 8.43 بجے آنے والے زلزلے کے جھٹکے جبل پور، ڈنڈوری، مدلا، انوپ پور، عمریا اور بالاگھاٹ اضلاع میں محسوس کیے گئے۔
تاہم، انفراسٹرکچر کو پہنچنے والے نقصان، جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
آئی ایم ڈی کے سائنسدان وید پرکاش نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز ڈنڈوری کے قریب تھا۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔


