Bharat Express

دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی: جانئے دیوالی سے پہلے GRAP کے تحت کن چیزوں پر رہے گی پابندی

ملک کی قومی راجدھانی دہلی میں دکھے آلودگی کے بادل

دیوالی سے پہلے ہی دہلی این سی آر میں آلودگی کی سطح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ کئی علاقوں میں کہرے کی چادر دکھائی دے رہی ہے۔ پڑوسی ریاست پنجاب ہریانہ میں پرالی  جلانے سے اٹھنے والے دھوئیں اور گرتے ہوئے درجہ حرارت کی وجہ سے آلودگی کی کالی چادر نے دہلی این سی آر کے آسمان کو کہر ےکی چادر سے  ڈھانپ لیا ہے۔ دیوالی اور اس کے بعد آلودگی کی صورتحال مزید خراب ہونے کا امکان ہے۔

Also Read