Bharat Express

جموں و کشمیر میں نظر آئے گا جزوی سورج گرہن ، آسمان رہے گا صاف

جموں و کشمیر میں نظر آئے گا جزوی سورج گرہن

جموں و کشمیر میں بروز منگل جزوی سورج گرہن نظر آئے گا۔کیوں کہ موسم خشک رہے گا اور آسمان صاف۔ محکمہ موسمیات نے یہ اطلاع دی ہے۔