امریکی صدر جو بائیڈن۔
ڈیموکریٹک کانگریشنل کمپین کمیٹی میں خطاب کرتے ہوئے امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے پاکستان کو لیکر ایک بڑا بیان دیا ہے۔
روس اور چین کا حوالہ دیتے ہوئے جو بائڈن نے کہا کہ پاکستان سب سے خطرناک ملک ہے کیوں کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے۔
بائیڈن نے خدشہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے پاس جو بھی ایٹم بم ہے اس کا کوئی بھی کبھی بھی استعمال کر سکتا ہے۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔



