دہلی کے وزیر پور میں فیکٹری میں لگی خوفناک آگ
دارالحکومت دہلی کے شمال مغربی ضلع میں واقع وزیر پور میں واقع ایک فیکٹری میں آگ لگنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ فیکٹری میں لگی آگ اتنی شدید ہے کہ دھویں کے بادل دور دور تک
#WATCH दिल्ली: वजीरपुर इलाके के एक फैक्ट्री में आग लग गई। दमकल की 25 गाड़ियां मौके पर मौजूद हैं। अधिक जानकारी की प्रतीक्षा है। pic.twitter.com/K5Byjq4Zxt
— ANI_HindiNews (@AHindinews) March 31, 2023
،دیکھا جا سکتا ہے۔ آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی 25 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہی ہیں
یہ علاقے A-91، وزیر پور انڈسٹریل ایریا J.D ہیں۔ دھرم کانٹے کے قریب ہے۔
-بھارت ایکسپریس
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔


