Bharat Express DD Free Dish

Firefighters

فائر اہلکار آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے تھے تو کمپنی کی سائیڈ میں واقع ایک دیوار اور اس سے منسلک لوہے کا بڑا بیم اچانک بھر بھر ا کر گر پڑا۔ ملبے کی زد میں آکر فائر سروس کے ہیڈ کانسٹیبل ڈرائیور راج پال سنگھ، ہیڈ کانسٹیبل ڈرائیور تیرتھ پال سنگھ، فائر مین منیش کمار، فائر مین امت کمار اور فائر مین روہت یادو شدید زخمی ہو گئے۔

ٹرانسفارمر کے قریب 33 ہزار وولٹ کے مزید دو ٹرانسفارمر تھے، لیکن بروقت کارروائی کی وجہ سے وہ آتش زدگی سے محفوظ رہے۔

حادثہ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 25 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جاری ہے