Bharat Express DD Free Dish

مختصر خبریں

ملک کی راجدھانی دہلی کے کچھ حصوں میں جمعرات کی شام تیز گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

حادثہ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 25 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جاری ہے

18 اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمنٹ ہاؤس سے دہلی میں ای ڈی کے دفتر تک مارچ کیا لیکن دہلی پولیس نے انہیں وجے چوک پر ہی روک دیا۔

سی بی آئی کی ٹیم رابڑی دیوی کی رہائش گاہ پہنچ گئی ہے۔ سی بی آئی کس معاملے میں پہنچی ہے، یہ ابھی تک واضح نہیں ہے۔

Russia Membership: دہشت گردی کی فنڈنگ کی نگرانی کرنے والی عالمی تنظیم نے کہا کہ وہ یوکرین کے خلاف روسی حملے کی سخت مذمت کرتی ہے۔

زلزلے کی اطلاع دینے والے نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے بتایا کے منی پور کے کامجونگ زلزلے کا سینٹر پوائنٹ رہا

صحافی صدیقی کپن ضمانت پر جیل سے باہر آئے ہیں۔ کپن آج صبح تقریباً 9.15 بجے جیل سے رہا ہوئے ہیں۔ جیل سے باہر آنے پر کپن نے کہا کہ میں 28 ماہ بعد جیل سے باہر آیا ہوں

امروہہ لوک سبھا حلقہ سے بی ایس پی کے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے ہروڈا میں 74 ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں شرکت کی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مرنے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں

موقع پر فوراً پولیس انتظامیہ پہنچ گئی ہے۔ فائر فائٹر اہلکار چھت کے راستے دروازے کو توڑ کر اندر داخل ہوئے۔ فائر فائٹر زکی ٹیم نے آگ پر قابو پالیا ۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے