Bharat Express

Lok Sabha Election 2024

UP News: بی جے پی رکن پارلیمنٹ مینیکا گاندھی نے سلطانپور دورے پر ہیں۔ دوسرے دن انہوں نے ایک گاؤں میں چوپال لگاکر سب کی پریشانیاں سنیں اورکہا کہ لیکھ پالوں کو رشوت دینے کی ضرورت نہیں، مجھ سے شکایت کریں۔

Lok Sabha Election 2024: جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے لوک سبھا الیکشن سے متعلق ہو رہے اپوزیشن اتحاد کی کوشش کو بہترین پہل بتایا ہے۔

Lok Sabha Election 2024: دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال اور ادھو ٹھاکرے کے درمیان 2024 کے لوک سبھا الیکشن سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔

سی پی آئی-ایم کے 11ویں جنرل کنونشن میں کئی سیاسی جماعتوں نے شرکت کی۔ اس دوران 2024 لوک سبھا الیکشن کے لئے حکمت عملی تیار کی گئی۔

گلوبل انویسٹرس سمٹ کے علاوہ لکھنؤ میں آج سے جی-20 اجلاس کی میٹنگ بھی ہونے جارہی ہے، جس سے پوری دنیا میں ہندوستان کی دھمک نظرآنے والی ہے۔

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے اپنی دوسری اننگ کا آغاز کردیا ہے۔ انہوں نے 2024 لوک سبھا انتخابات کے لئے یوپی کے غازی پور سے اپنی مہم کا آغاز کرکے اپوزیشن کے ساتھ ساتھ پارٹی کارکنان کو بھی بڑا پیغام دیا ہے۔

JP Nadda in Ghazipur: بی جے پی صدر جے پی نڈا اور وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ آج غازی پوری پہنچے۔ دونوں نے پہلے کرتھا گاؤں میں پہواری بابا آشرم میں درشن پوجا کیا۔ اس کے بعد بی جے پی کے بوتھ صدور کے ساتھ میٹنگ کی۔

بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیش ٹکیٹ کو 4 دنوں تک ماگھ میلے میں ہی رہنا تھا، لیکن پیر کے روز وہ بکسر میں ہیں اور وہاں سے واپس ماگھ میلے میں لوٹ جائیں گے۔

Loksabha Election 2024: ملک میں لوک سبھا الیکشن سال 2024 میں ہوگا، لیکن اپوزیشن جماعتوں اور برسراقتدار بی جے پی کی طرف سے تیاریاں ابھی سے ہی شروع کردی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے بھی جیت کا فارمولہ بتایا ہے۔

Nitish Kumar big announcement: بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار ان دنوں 'سمادھان یاترا' کے پیش نظر بہار کے مغربی چمپارن میں ہیں۔ اس دوران انہوں نے 2024 لوک سبھا انتخابات سے قبل بڑا اعلان کردیا ہے۔