Killing of Haniyeh not helpful for ceasefire talks: اسماعیل ہنیہ کےقتل پر امریکی صدر جوبائیڈن کا بڑا بیان، اسرائیل کا دیں گے ساتھ یا نہیں؟ کردیا اعلان
امریکی صدر سے رپورٹرز نے پوچھا کہ کیا اس قتل سے غزہ میں سیز فائر کے امکانات ختم ہو گئے ہیں، تو اُن کا جواب تھا کہ ’اس سے کوئی مدد نہیں ملے گی۔جو بائیڈن نے بتایا کہ اُن کی جمعرات کی صبح اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو سے براہ راست گفتگو ہوئی ہے۔
Russia condemns killing of Ismail Haniyeh: حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے قتل کی روس نے کی مذمت، کہی یہ بڑی بات
ماسکو نے بیروت میں اسرائیلی حملے کی بھی مذمت کی اور اسے لبنان کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا۔
Gaza Genocide: ’’غزہ میں مغربی ممالک کی حمایت میں ہو رہی بربریت کو دیکھنا شرمناک ہے…غزہ میں اسرائیل کی ’نسل کشی‘ بند ہونی چاہیے…‘‘، پرینکا گاندھی کا امریکی لیڈران پر سخت تبصرہ
وزیراعظم بنجمن نتن یاہو نے بدھ کے روز امریکی کانگریس کے مشترکہ ایوانوں سے خطاب کیا۔ اس کے بعد دونوں ایوانوں کے اراکین پارلیمنٹ نے کھڑے ہو کر ان کے لیے تالیاں بجائیں۔ ساتھ ہی بعض لیڈران نے اسرائیلی وزیراعظم کی تقریر کو تاریخی قرار دیا۔
Israel Gaza War: کملا ہیرس نے کھائی قسم،کہا۔اسرائیل غزہ جنگ پر خاموش نہیں بیٹھوں گی،دیکھتے ہی رہ گئے نتن یاہو
کے بعد چار سالوں میں نتن یاہو کا یہ پہلا دورہ ہے۔ اس دوران کملا ہیرس نے کہا کہ اسرائیل کو اپنی حفاظت کا حق ہے۔ وہ کس طرح اپنی حفاظت کرتا ہے اس سے فرق پڑتا ہے۔
امریکہ میں بنجامن نیتن یاہو نے یرغمالیوں کے اہل خانہ سے کی ملاقات، رہائی سے متعلق کہی یہ بڑی بات
اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو اس وقت امریکہ کے دورے پرہیں، جہاں ان کا کانگریس کوخطاب کرنے کا پروگرام ہے۔ اس پروگرام کے بعد ان کی امریکی صدر جو بائیڈن سے ملنے کا امکان ہے۔
Israel-Gaza Conflict: غزہ میں پھربڑی تباہی کی آہٹ… اسرائیل نے اب اس علاقے کودیا خالی کرنے کا حکم
غزہ کی وزارت صحت نے کہا کہ اسرائیل کے حملے میں اب تک غزہ علاقے میں 39 ہزارسے زیادہ فلسطینی مارے جاچکے ہیں اور 89 ہزارسے زیادہ لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت صحت کی فہرست میں فوجی اورعام شہری دونوں کوشامل کیا گیا ہے۔
Pakistan declared the Israeli Prime Minister as a terrorist: پاکستان کی حکومت نے اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نتن یاہو کو دہشت گرد قرار دیا، تحریک لبیک کا دھرنا کامیاب
تحریک لبیک پاکستان کے ہزاروں حامیوں نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کی مذمت کے لیے گزشتہ ہفتے دارالحکومت کے قریب ایک ریلی نکالی۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ نیتن یاہو کو دہشت گرد قرار دیا جائے، اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے اور فلسطینیوں کو امداد بھیجی جائے۔
Israel Hamas War: اسرائیل-حماس جنگ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ، حماس مستقل جنگ بندی کی شرط سے دستبردار
اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہونے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے کسی بھی معاہدے کواسرائیل کے جنگی اہداف کے حصول میں رکاوٹ نہیں بننا چاہئے۔ جب تک اسرائیل اپنے اہداف حاصل نہ کرلے اس وقت تک ہمیں جنگ جاری رکھنا ہوگی۔
Israel-Hamas War: اسرائیل-حماس کے درمیان کب بند ہوگی جنگ؟ 9 ماہ میں 38000 فلسطینی شہری ہلاک
اسرائیل اورلبنان کی جنگجو گروپ کے درمیان لڑائی تیز ہوگئی ہے۔ جنگجوگروپ نے کہا ہے کہ اس نے ایک دن پہلے اسرائیلی ہوائی حملے میں ایک سینئرکمانڈرکے قتل کا بدلہ لینے کے لئے شمالی اسرائیل میں 200 سے زیادہ راکٹ داغے اور ڈرون اڑائے۔
Hamas Israel War: بنجمن نیتن یاہو کابڑا بیان… اسرائیل غزہ میں حماس کو ختم کرنے کے آخری مرحلے میں ہیں
خبر رساں ایجنسی ژنہوا کی رپورٹ کے مطابق پیر کو اسرائیل کے نیشنل سیکیورٹی کالج کے کیڈٹس کے ساتھ ایک میٹنگ ہوئی جس میں انہوں نے کہا کہ ہم حماس کو ختم کرنے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔