Marco Rubio to meet Netanyahu on Iran issue: ایران معاملے پر امریکی وزیر خارجہ کی نتن یاہو سے ممکنہ ملاقات، ہفتے کے اختتام تک حملے کی قیاس آرائیاں تیز
اسرائیلی میڈیا کے مطابق بدھ کے روز امریکی قومی سلامتی کونسل کے سینئر حکام نے وائٹ ہاؤس کے سچویشن روم میں ایران سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ ممکنہ فوجی آپریشن کے لیے درکار تمام افواج مارچ کے وسط تک تعینات کیے جانے کی توقع ہے۔
PM Modi To Visit Israel: ’اگلے ہفتے یہاں کون آ رہا ہے؟‘ اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے وزیراعظم مودی کے اسرائیل دورے کے حوالے سے کیا جوش و خروش کا اظہار
وزیراعظم مودی ممکنہ طور پر 27 اور 28 فروری کو اسرائیل کا دورہ کریں گے۔ اگرچہ ابھی تک اس دورے کی سرکاری تصدیق نہیں ہوئی ہے، لیکن اس خبر نے دونوں ممالک میں سفارتی سرگرمیوں کو تیز کر دیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو نے امریکی یہودی تنظیموں کے اجلاس میں وزیراعظم مودی کے دورے کے حوالے سے جوش و خروش کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ مودی کا شاندار استقبال کریں گے۔
Gaza Board of Peace: سعودی عرب سے لے کرترکیہ اورپاکستان تک… امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ ’بورڈ آف پیس‘ میں شامل ہونے کے لئے راضی ہوئے یہ 8 اسلامی ممالک
سعودی عرب، ترکیہ اورپاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ اس اقدام کا مقصد غزہ میں مستقل جنگ بندی اورانتظامی نظام قائم کرنا ہے۔ حالانکہ اسرائیل نے اس پرناراضگی کا اظہارکیا ہے۔
Israel Bulldozer action on UN Relief Center: بنجامن نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی جاری، اقوام متحدہ کے اس دفتر پر اسرائیل نے چلا دیا بلڈوزر، جانئے تفصیل
اسرائیل نے مشرقی یروشلم میں فلسطینیوں کے امداد کے لئے بنائی گئی اقوام متحدہ کی ایجنسی یو این آرڈبلیو اے کیمپس کو مسمار کردیا ہے۔ یواین آرڈبلیو اے نے اسے بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی قراردیا ہے۔ اسرائیل کا موقف ہے کہ یہ کارروائی قانونی تھی جبکہ اقوام متحدہ اسے ایجنسی کوختم کرنے کی کوشش قراردیتا ہے۔
Iran Protests: ایران میں احتجاج کے دوران اب تک 116 افراد ہلاک، تقریباً 2,638 گرفتار، خامنہ ای حکومت کی امریکہ اور اسرائیل کو دھمکی
امریکی حکام نے تہران کو خبردار کیا ہے کہ وہ امریکہ کے صبر اور عزم کا امتحان نہ لے۔ ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران ملک بھر میں انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن بدستور جاری ہے اور اس کی مدت اب 60 گھنٹوں سے زیادہ ہو چکی ہے۔
Khawaja Asif Controversial Statement: کس کو اغوا کرانا چاہتا ہے پاکستان؟ خُواجہ آصف کا ترکی کو ٹرمپ کے خلاف اشتعال انگیز مشورہ
پاکستانی وزیر دفاع خُواجہ آصف نے ایک ایسا بیان دیا ہے جس نے عالمی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔ انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کو "انسانیت کا مجرم" قرار دیتے ہوئے امریکہ اور ترکی سے اپیل کی کہ نتن یاہو کو اغوا کر کے عدالت کے سامنے پیش کیا جائے۔
PM Modi Speaks To Israel PM Netanyahu: وزیر اعظم مودی اور نتن یاہو کے درمیان ٹیلی فون پر ہوئی بات چیت، بھارت–اسرائیل تعلقات پر تبادلۂ خیال
بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی اور اسرائیل کے وزیرِ اعظم نتن یاہو کے درمیان ٹیلی فون پر اہم گفتگو ہوئی، جس میں دونوں ممالک کے اسٹریٹجک تعلقات، علاقائی صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جدوجہد پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس بات چیت کی جانکاری خود وزیرِ اعظم مودی نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔
Benjamin Netanyahu Seeks Pardon From Israel President : اسرائیل کے وزیر اعظم نتن یاہو کو صدر ہرزوگ سے کیوں مانگنی پڑی معافی؟ کیا خطرے میں ہے اسرائیلی وزیراعظم کی کرسی؟
اسرائیل کے وزیراعظم بنجامین نتن یاہو نے صدر آئزک ہرزوگ سے صدراتی معافی کے لیے رسمی درخواست دائر کی ہے، جس کے بعد ملک میں سیاسی اور قانونی حلقوں میں یہ بحث گرم ہو گئی ہے کہ آیا نتن یاہو اپنی وزارت عظمیٰ کی کرسی برقرار رکھ پائیں گے یا نہیں۔
Hamas Hands Over Body of Israeli Soldier : حماس نے لیفٹیننٹ حیدر گولڈن کی لاش اسرائیل کو سونپ دی،11 سال پہلے ایک آپریشن میں ہوئے تھے ہلاک
گیارہ سال کے طویل انتظار کے بعد فلسطینی تنظیم حماس نے اسرائیل کے لیفٹیننٹ حیدر گولڈن کی لاش اسرائیلی حکام کے حوالے کر دی ہے۔ اسرائیلی وزیرِاعظم نے کہا کہ ”ریاست کے قیام سے ہی یہ ہمارا اصول رہا ہے کہ ہم اپنے شہیدوں کو واپس لاتے ہیں۔ آج ہم وہی کر رہے ہیں۔ ہمیں لیفٹیننٹ حیدر گولڈن کی لاش موصول ہو گئی ہے اور شناخت کی باضابطہ تصدیق کا عمل شروع کیا جا رہا ہے“۔
Turkey issues Genocide Arrest Aarrant against Israel: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکوگرفتار کرے گا ترکیہ؟ جاری کیا گرفتاری وارنٹ
ترکی نے نسل کشی کے الزام میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سمیت 37 اسرائیلی اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ ترکی نے غزہ میں منظم نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم کا الزام لگایا ہے۔ اسرائیل نے اسے"پبلسٹی اسٹنٹ" قراردیتے ہوئے مسترد کردیا ہے جبکہ حماس نے ترکی کے اس قدم کا خیر مقدم کیا ہے۔





