Bharat Express

Benjamin Netanyahu

ماہر تعلیم الزبتھ سورکوف کا کام مشرق وسطیٰ اور خاص طور پر جنگ زدہ شام پر مرکوز ہے۔ علاقائی امور کے ماہر سرکوف کا گزشتہ برسوں میں بین الاقوامی میڈیا نے بڑے پیمانے پر حوالہ دیا ہے۔ سورکوف کا آخری ٹویٹ 21 مارچ کو تھا۔ وہ واشنگٹن میں قائم تھنک ٹینک نیو لائنز انسٹی ٹیوٹ میں فیلو ہیں۔

امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے کہا کہ اسرائیل کی جمہوریت کو "آزاد عدلیہ" کی ضرورت ہے۔ یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی مجوزہ عدالتی اصلاحات کا مسودہ پیش کرنے کی تیاری ہے اور اس کے خلاف اسرائیل میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے  بھی ہورہے ہیں۔

26 مارچ کو اسرائیل کے وزیر اعظم  بنجمن نیتان  یاہو  نے متنازعہ قانون میں ایک ترمیم کا اعلان کیاتھا۔ کئی ہفتوں کی مخالفت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیاتھا۔

وزیر اعظم نیتن یاہو کے عدالتی اصلاحات کے منصوبے کی ملک میں غیر معمولی انداز میں مخالفت کی جا رہی تھی اور لوگوں کے سڑکوں پر آنے کے ساتھ ہی گھریلو بحران کی صورتحال پیدا ہونا شروع ہو گئی تھی۔

وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا کہ انہوں نے نیا قانون لانے سے پہلے اتفاق رائے حاصل کر لیا تھا۔ وہ اس قانون کے بارے میں پختہ اور پر اعتماد تھے

گزشتہ سال دسمبر مں نتنڑ یاہو کے اقتدار مں واپس آنے کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمادن یہ دوسری فون پر بات چتت تھی