Abdullah Azam Birth Certificate Case: برتھ سرٹیفکیٹ معاملے میں اعظم خان کو بڑی راحت، ہائی کورٹ نے کہا- ’فیئر ٹرائل بنیادی حق‘
سماجوادی پارٹی کے سینئرلیڈر اعظم خان کی طرف سے داخل عرضی میں کہا گیا ہے کہ ٹرائل میں بچاؤ فریق کو مناسب مواقع نہیں دیا جا رہا ہے، جس کے سبب مقدمے کا ٹرائل منصفانہ طریقے سے نہیں ہو پا رہا ہے۔
Mukhtar Ansari News: مختار انصاری کے خلاف اسلحہ لائسنس کیس کی سماعت ملتوی، اگلی سنوائی 5 ستمبر کو
مختار انصاری کے تمام اسلحہ لائسنس پہلے ہی منسوخ کیے جا چکے ہیں۔ ہائی کورٹ میں جسٹس راجویر سنگھ کی سنگل بنچ اس معاملے کی سماعت کر رہی ہے۔ بتا دیں کہ اس سے پہلے آج الہ آباد ہائی کورٹ میں کرشنا نند رائے کے قتل سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی
Allahabad High Court : خاتون کانسٹبل کرنا چاہتی تھیں، جنس تبدیلی کے سرجری، الہ آباد ہائی کورٹ نے کہا …
خاتون کانسٹیبل نیہا سنگھ کی جانب سے عدالت میں یہ حوالہ دیا گیا کہ وہ جنس کی خرابی میں مبتلا ہے۔ درخواست میں کہا گیا کہ درخواست گزاراپنی شناخت ایک مرد کے طور پر کرتی ہے۔
Centre Presents SOP In SC: مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ سے کہا:افسران پر بے وجہ نہ چلائیں توہین عدالت کا مقدمہ، کمیٹی ممبران کے نام کا بھی نہ کریں فیصلہ
مرکز نے مشورہ دیا ہے کہ جب یہ بہت ضروری ہو، تبھی عدالت کسی افسر کو ذاتی طور پر حاضر ہونے کو کہے۔ اس دوران اس کے لباس پر غیر ضروری تبصرہ نہیں کرنا چاہیے۔مرکزی حکومت یہ بھی چاہتی ہے کہ کسی افسر کے خلاف توہین کا مقدمہ ان احکامات کی عدم تعمیل پر ہونا چاہیے، جن پر عمل کرنا اس کے لیے ممکن تھا۔
Gyanvapi survey resumes on day 3: تیسرے دن بھی جاری رہا گیان واپی کا سروے، جانیں کس وجہ سے مسجد کمیٹی نے بائیکاٹ کی دی دھمکی
مسجد کی دیکھ بھال کرنے والی انجمن انتفاضہ کمیٹی کے جوائنٹ سکریٹری سید محمد یاسین نے اتوار کے روز کہا کہ مسلم فریق اور اس کے وکلاء نے 6 اگست کو دوسرے دن سروے میں حصہ لیا۔
High Court summons SP leader Azam Khan: اعظم خان کی مشکلوں میں ہوسکتا ہے اضافہ، ہائیکورٹ نے نوٹس کیا جاری
الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش حکومت کی اپیل پر سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خان کو نوٹس جاری کیا ہے۔ اتر پردیش کی حکومت نے مئی میں 2019 کے نفرت انگیز تقریر کیس میں خان کو بری کرنے کے رام پور عدالت کے حکم کو چیلنج کیا ہے جس کی وجہ سے وہ گزشتہ سال ایم ایل اے کے طور پر نااہل ہوئے تھے۔
Gyanvapi Masjid Survey: گیان واپی مسجد سروے کے 5 گھنٹے مکمل، جمعہ کی نماز کے وقت بند رہے گا سروے، سیل وضوخانہ کو باہر سے دیکھا
Gyanvapi Masjid ASI Survey: سال 2021 میں پانچ خواتین نے وارانسی کے سول جج کے سامنے ایک عرضی داخل کرکے مسجد کے ساتھ میں واقع شرنگار گوری کی روزانہ پوجا اور درشن کے لئے اجازت مانگی تھی۔
Gyanvapi Masjid ASI Survey Case: گیان واپی مسجد سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ پہنچا مسلم فریق، ہندو فریق نے بھی داخل کیا کیویئیٹ
Gyanvapi Mosque ASI Survey Issue: وارانسی کی گیان واپی مسجد معاملے سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے اور اے ایس آئی کو سروے کرنے کے لئے ہری جھنڈی دے دی۔
Gyanvapi Masjid: الہ آباد ہائی کورٹ نے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (ASI) کو گیان واپی مسجد سروے کی دی اجازت
21 جولائی کو مسلم فریق نے گیان واپی کا سروے کرنے کے ضلع عدالت کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی تھی۔ اور سروے پر پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ مسجد کے ڈھانچے کو نقصان پہنچے گا۔
Former MP Afzal Ansari released on bail: سابق ایم پی افضال انصاری غازی پور جیل سے 90 دنوں بعد رہا، ہائی کورٹ سے ملی ہے ضمانت
پریاگ راج ہائی کورٹ نے 24 جولائی کو سماعت کرتے ہوئے ضمانت عرضی منظور کرلی تھی۔ حالانکہ سزا پر روک نہیں ہے۔ جیل سے رہائی کے وقت بڑی تعداد میں پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا تھا۔