Bharat Express

Allahabad High Court

گزشتہ سال ستمبر میں ہائی کورٹ نے انصاری کو اس کیس میں بری کرنے کے ٹرائل کورٹ کے حکم کو مسترد کر دیا تھا۔ عدالت نے مشاہدہ کیا کہ ٹرائل کورٹ نے جیلر کے شواہد کو مکمل طور پر نظر انداز کیا اور صرف اس کے جرح پر غور کیا۔

پچھلی حکومتوں نے پہلے ہی اس حکومت کے ذریعہ اپنائے گئے ریپڈ سروے کی بنیاد پر شہری بلدیاتی اور پنچایتی انتخابات کراچکی ہے۔اب اس بات کا امکان نہیں ہے کہ انتخابات جلد ہوں گے۔حالانکہ ہائی کورٹ نے ہدایت کی ہے کہ انتخابات 31 جنوری 2023 تک کرائے جائیں

عدالت نے ریاستی حکومت کو ٹرپل ٹیسٹ کے لیے کمیشن بنانے کا حکم دیا۔ عدالت نے انتخابات کے حوالے سے حکومت کی جانب سے 5 دسمبر کے عبوری ڈرافٹ آرڈر کو بھی خارج کر دیا۔

سی بی آئی نے اپنی چارج شیٹ میں 178 گواہ بنائے تھے۔ پولیس اہلکاروں کے اسلحہ، کارتوس سمیت 101 ثبوتوں کو کھنگالا گیاتھا ۔ جانچ ایجنسی نے اپنی 58 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ میں ثبوت کے طور پر 207 دستاویزات کو بھی شامل کیا تھا

پہلے ہی دن بلدیاتی انتخابات کے نوٹیفکیشن کے اجراء پر منگل تک روک لگا دی گئی۔ منگل کو دوسرے روز ہونے والی سماعت میں انتخابات کی تاریخوں کے اعلان پر بدھ تک روک لگا دی گئی۔ بدھ کو عدالت میں سماعت ہوئی تو الیکشن کی تاریخوں کے اعلان پر 20 دسمبر تک پابندی لگانے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔