Azam Khan: اعظم خان کو الہ آباد ہائی کورٹ سے بڑا جھٹکا، ایس پی لیڈر کو اس معاملے میں دینا پڑے گا نمونہ
مقدمے کی سماعت کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ تقریر کی آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ کو تفتیش کار نے کیس ڈائری کا حصہ بنایا لیکن چارج شیٹ میں ریکارڈنگ کا کوئی ذکر نہیں ہے۔
Afzal Ansari: افضال انصاری کی رکنیت نہیں ہوگی بحال،ہائی کورٹ سے جھٹکا، اب صرف سپریم کورٹ سے امید
لوک سبھا کی رکنیت برقراررکھنے کے لیے افضل انصاری نے الہ آباد ہائی کورٹ سے درخواست کی تھی کہ حتمی فیصلہ آنے تک سزا کے خلاف دائر اپیل پر روک لگائی جائے۔ آج ہائی کورٹ نے افضل کی ضمانت منظور کر لی لیکن ان کی سزا پر روک لگانے سے انکار کر دیا۔
Gyanvapi Mosque Scientific Survey: گیان واپی احاطے میں ’شیولنگ‘ کی کاربن ڈیٹنگ پر سپریم کورٹ نے آئندہ سماعت تک لگائی روک، الہ آباد ہائی کورٹ نے دیا تھا یہ حکم
Gyanvapi Mosque: بنچ نے کہا کہ چونکہ حکم امتناعی کے مضمرات کا باریک بینی سے جائزہ لیا جانا چاہئے، اس لئے حکم میں متعلقہ ہدایات پرعمل درآمد اگلی تاریخ تک مؤخرکر دیا گیا ہے۔
Gyanvapi Mosque: کیا گیانواپی مسجد کا سائنسی سروے کیا جائے گا؟ سپریم کورٹ آج سماعت کرے گی
ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد مسلم فریق پورے معاملے کو لے کر سی جے آئی کے پاس پہنچ گیا ہے۔ سی جے آئی نے مسلم فریق کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل حذیفہ احمدی سے کہا کہ وہ پورے معاملے کو دیکھیں گے
Gyanvapi Mosque Case: الہ آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، گیان واپی مسجد احاطے میں مبینہ شیولنگ کے دعوے کا سائنٹفک سروے کا حکم
الہ آباد ہائی کورٹ نے آرکیولوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کو گیان واپی مسجد احاطے میں مبینہ شیولنگ کا سروے کرنے کی ذمہ داری دی ہے۔ اس سے پتہ چلے گا کہ اگر وہاں شیولنگ ہے تو وہ کتنا پرانا ہے۔
Noida: ڈی ایم نے 90 پرائیویٹ اسکولوں پر ایک ایک لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا، کورونا کے دوران وصول کی تھی من مانی فیس
الہ آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا تھا کہ تمام اسکول کورونا پیریڈ سیشن 2021-22 میں لی گئی فیس کا 15 فیصد والدین کو واپس کردیں گے۔ لیکن ہائی کورٹ کے اس حکم کے بعد بھی اسکول انتظامیہ اس پر عمل نہیں کر رہی ہے۔
Allahabad High Court on UP Madarssas: الہ آباد ہائی کورٹ نے یوگی حکومت سے مانگا جواب- سرکاری مدد سے چلنے والے مدارس میں مخصوص مذہب کی تعلیم کیوں؟
سرکاری مدد سے چلنے والے یوپی کے مدارس میں مخصوص مذہب کی تعلیم دیئے جانے پر الہ آباد ہائی کورٹ نے مرکز اور یوپی حکومت کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا ہے۔
UP Teachers Recruitment Case: ہائی کورٹ نے یوپی میں 6800 اساتذہ کی سلیکشن لسٹ کی منسوخ
عدالت نے کہا، ریاستی حکام کی طرف سے کوئی کوشش نہیں کی گئی، جو ATRE 2019 کے ریکارڈ کے محافظ ہیں اور مذکورہ ریکارڈ فراہم کرنے میں اس عدالت کی مدد کریں گے۔
UP News: یوپی حکومت کو بڑا جھٹکا، الہ آباد ہائی کورٹ کا 69 ہزار اساتذہ کی تقرری کے لیے جاری فہرست پر نظرثانی کا حکم
عدالت نے حکومت کو حکم دیا کہ سال 2019 میں منعقدہ اسسٹنٹ ٹیچر کی بھرتی کے امتحان کے بعد یکم جون 2020 کو جاری کی گئی سلیکشن لسٹ کا جائزہ لے اور اگلے تین ماہ کے اندر مناسب ریزرویشن کا فیصلہ کرے۔
Azam Khan News: اعظم خان کو الہ آباد ہائی کورٹ سے بڑی راحت، یوگی حکومت کو جھٹکا، خارج کردی یہ عرضی
Allahabad High Court: عدالت نے یوگی حکومت کی عرضی خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے سامنے یہ متبادل کھلا ہوا ہے کہ جس عدالت نے اعظم خان کو ضمانت دی ہے، اسی عدالت کے پاس ضمانت منسوخ کرانے کے لئے عرضی داخل کریں۔