لندن کی میٹروپولیٹن پولیس نے تصدیق کی ہے کہ جمعہ کونائن ایلمس میں امریکی سفارت خانہ کے پاس ایک ایک کنٹرول بم دھماکہ کیا گیا تھا۔ یہ حادثہ اس وقت ہوا، جب علاقے میں ایک مشتبہ پیکیج ملنے کی اطلاع ملی تھی۔
Local authorities are investigating a suspicious package outside the U.S. Embassy in London. Met Police are present and have closed Ponton Road out of an abundance of caution. We will provide further updates when available. Please monitor @metpoliceuk for updates.
— U.S. Embassy London (@USAinUK) November 22, 2024
لندن میں امریکی سفارت خانہ نے کہا، “مقامی افسرلندن میں امریکی سفارت خانہ کے باہرایک مشتبہ پیکیج کی جانچ کررہے ہیں۔ میٹ پولیس موجود ہے اور احتیاط کے طور پرپونٹن روڈ کو بند کردیا گیا ہے۔”
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔


