Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


لوک سبھا الیکشن سے پہلے ایک بار پھر یکساں سول کوڈ کے نفاذ سے متعلق بحث چھڑگئی ہے۔ آخریہ کیا ہے اوراس کے آئینی پہلو کیا کیا ہیں، اس کے بارے میں سب کچھ سمجھئے۔

دوسرے ٹسٹ کی پہلی اننگ میں ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج جنوبی افریقہ پر قہر بن کر ٹوٹے۔ سراج نے جنوبی افریقہ کے 6 بلے بازوں کو پویلین بھیجا۔

پورے ملک میں سی اے اے کے خلاف طویل وقت تک احتجاج ہوا تھا۔ اب ذرائع کا دعویٰ ہے کہ مرکزی حکومت سی اے اے قانون کو نافذ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔

عامر خان کی بیٹی ایرا خان اور نوپور شکھرے کی شادی انٹیمیٹ ویڈنگ ہے۔ حالانکہ جوڑے کی شادی میں ایک ضابطہ ہوگا۔ یہ اصول بہت ہی خاص ہے اور مہمانوں کے لئے ہے۔

ستمبر2023 میں خصوصی سیشن کے دوران پارلیمنٹ میں خواتین ریزرویشن بل منظور ہونے کے بعد بی جے پی کی ریلی، ”شریتری شکتی مودککوپم (مودی کے ساتھ خواتین کی طاقت) مہیلا سنگمم“ کو وزیراعظم کے استقبال کے طور پرپیش کیا جا رہا ہے۔

ترنمول کانگریس کی لیڈرمہوا موئترا لوک سبھا رکنیت ختم ہونے کے بعد سپریم کورٹ پہنچ گئی ہیں۔ حالانکہ انہیں یہاں سے بھی مایوسی ہاتھ لگی ہے۔

حماس نے اعلان کیا ہے کہ صالح العاروری بیروت کے جنوبی مضافات میں ایک حملے میں القسام کے دو رہنماؤں اور چار دیگر کارکنوں کے ساتھ مارے گئے ہیں۔

سال 2024 میں بھی کورونا وائرس کے نئے کیسزسامنے آگئے ہیں۔ اس کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 602 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔

لوک سبھا الیکشن اور ایودھیا میں رام مندر کے پران پرتشٹھا تقریب پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے بی جے پی کی میٹنگ میں کئی اہم فیصلے لئے گئے ہیں۔

سال 2023 میں روہت شرما نے ونڈے میچوں میں سب سے زیادہ چھکے لگائے۔ اس سال روہت شرما نے 67 چھکے لگائے۔ خاص طور پر گزشتہ دنوں ورلڈ کپ میں روہت شرما نے ریکارڈ چھکے لگائے۔