Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Pakistan Army Chief on India: پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر نے ہندوستان کے خلاف پھر اگلا زہر، کشمیر سے متعلق کہی یہ بڑی بات
پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستانی فوج قومی سلامتی اور ترقی میں تعاون دینے میں کوئی کسرنہیں چھوڑے گی۔
Six Friends died in a Road Accident: نئے سال کے جشن کی پارٹی منا کر واپس لوٹ رہے 6 دوست ایک ساتھ ہلاک، ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر الٹ گئی کار
جھارکھنڈ کے جمشید پور میں نئے سال کی پارٹی منا کر لوٹ رہے 6 دوستوں کی ایک سڑک حادثے میں موت ہوگئی جبکہ 2 بری طرح سے زخمی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، تیز رفتار کار پہلے ڈیوائیڈر سے ٹکرائی اور اس کے بعد پاس کے پیڑ سے ٹکراکرپلٹ گئی۔ کار میں کل 8 لوگ سوار تھے اور سبھی شراب کے نشے میں تھے۔
Asaduddin Owaisi on Sunehri Masjid: سنہری مسجد کو منہدم کئے جانے کی تجویز پر اسدالدین اویسی کا بڑا بیان، این ڈی ایم سی کو لکھا لیٹر
آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے دہلی کی سنہری مسجد کو ہٹانے کے این ڈی ایم سی کی تجویز کو واپس لئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
Sunehri Bagh Masjid Demolition: سنہری باغ مسجد ہٹانے سے متعلق این ڈی ایم سی کے نوٹس پر مولانا محمود مدنی سخت برہم، جمعیۃ علماء ہند کے صدر نے وزیر اعظم مودی کو لکھا خط
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی نے وزیراعظم موی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو خط لکھ کر اپیل کی ہے وہ خود اس معاملے کا نوٹس لیں۔
سنہری باغ مسجد ہٹانے پر مسلم تنظیموں اور رہنماؤں میں شدید ناراضگی، جماعت اسلامی ہند نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا
جماعت اسلامی ہند کا کہنا ہے کہ نئی دہلی میونسپل کونسل (این ڈی ایم سی) کے ذریعہ جاری ایک عوامی نوٹس نے پوری ملت کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ ہم ایسی شاندارتاریخی وراثت کے سلسلے میں ہونے والی کاروائی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
Australia vs Pakistan: بابر اعظم نے جس گیند باز کو 3 سال میں صرف 2 میچ کھلائے، اس نے آسٹریلیا میں کردیا کمال، یہاں جانئے بڑی وجہ
بابراعظم 2019 سے 2023 نومبر تک پاکستان کے کپتان رہے اوراس دوران انہوں نے ایک نوجوان تیز گیند باز کو بہت ہی کم موقع دیا۔ یہ گیند باز شان مسعود کی کپتانی میں اس وقت آسٹریلیا کے خلاف باکسنگ ڈے ٹسٹ میچ کھیل رہا ہے اور اپنی گیندوں سے قہر برپا کر رہا ہے۔
Eight Ex Navy Officer Death Sentence: قطر میں سزائے موت پانے والے 8 سابق ہندوستانی افسران کو بڑی راحت، کم کی گئی سزا
قطر میں سزائے موت پانے والے آٹھ سابق ہندوستانی ملاحوں کو جمعرات (28 دسمبر) کو بڑی راحت ملی۔ تمام آٹھ افراد کی سزا میں کمی کر دی گئی ہے۔
Kailash Vijayvargiya Resigns from the Post: کیلاش وجے ورگیہ نے دیا استعفیٰ، 9 سال تک نبھائی بی جے پی کے جنرل سکریٹری کی ذمہ داری، یہاں جانئے پوری تفصیل
کیلاش وجے ورگیہ 2014 میں بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری بنائے گئے تھے۔ وہ مسلسل 9 سال تک اس عہدے پر رہے ہیں۔ اب مدھیہ پردیش میں رکن اسمبلی بننے کے بعد انہوں نے اس عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
Isha Koppikar-Timmy Narang Love Story: جم سے شروع ہوئی تھی ایشا کوپکر اور ٹمی نارنگ کی لو اسٹوری، شادی کے 14 سال بعد ہوگیا طلاق
ٹمی نارنگ اورایشیا کوپکرکی لواسٹوری کسی فلمی کہانی سے کم نہیں ہے۔ ان کی پہلی ملاقات جم میں ہوئی تھی۔
آرایس ایس کے گڑھ ناگپور سے ہی کیوں ہو رہی ہے کانگریس کی مہا ریلی؟ ملیکا ارجن کھڑگے نے دیا یہ اہم جواب
مہاراشٹر کے ناگپور میں آج کانگریس کی ایک مہا ریلی ہو رہی ہے۔ کانگریس نے اپنی اس ریلی کے لئے آرایس ایس کے گڑھ ناگپور کا انتخاب کیا ہے۔