Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


بی سی سی آئی نے چینی برانڈ پربڑا ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے کئی کمپنیوں کو زبردست جھٹکا لگنے والا ہے۔

پاکستان سے ہندوستان لوٹی انجو مسلسل سرخیوں میں بنی ہوئی ہے۔ اس کی وطن واپسی کے بعد سے ہی اسے لے کرکئی سوال کھڑے ہو رہے ہیں۔ فی الحال وہ اپنے بچوں کے ساتھ رہ رہی ہے۔

دہلی کے ادیوگ بھون کے سامنے گول چوراہے پر واقع سنہری مسجد کو ہٹانے کے لئے این ڈی ایم سی نے لوگوں سے مشورہ مانگا ہے۔ لوگ cheif.architect@ndmc.gov.in پر یکم جنوری کو شام پانچ بجے تک اپنی رائے بھیج سکتے ہیں۔ یہ مسجد 150 سال پرانی ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈیز، چندرشیکھر کے خلاف درج 200 کروڑ روپئے کے منی لانڈرنگ معاملے میں ملزم ہیں اور جانچ کے سلسلے میں پوچھ گچھ کے لئے ای ڈی کے سامنے پیش ہوچکی ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی پہلے ایسے لیڈر بن گئے ہیں، جن کے یوٹیوب چینل پرسبسکرائبرس 2 کروڑ کے اعدادوشمار کو پارکرگئے ہیں۔

یوپی کے قنوج میں انکاؤنٹر کے دوران گولی لگنے سے کانسٹبل سچن راٹھی کی موت ہوگئی۔ گولی لگنے کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

تنازعہ کو حل کرنے کے لئے پاکستان سے بات نہیں کرنے کے لئے مودی حکومت کی تنقید کرتے ہوئے فاروق عبداللہ نے کہا کہ جب تک بات چیت شروع نہیں ہوتی، ہمارا بھی غزہ جیسا ہی حشرہوسکتا ہے۔

امریکہ کی فوج نے ایران سے اپنا بدلہ لینے کی بات کہی ہے۔ جوبائیڈن کے حکم کے بعد پنٹاگن نے ایئراسٹرائیک کی ہے۔

مشرق وسطیٰ میں اسرائیل اور حماس کی جنگ کا آج 81 واں دن ہے۔ اس حملے میں اب تک 21 ہزارسے زیادہ افراد ہلاک کئے جا چکے ہیں۔

بنگلہ دیش کے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ لیا تھا۔ اس کے بعد پہلے بلے بازی کو آئے نیوزی لینڈ کی ٹیم صرف 98 رنوں پرآل آؤٹ ہوگئی۔