Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


لشکرطیبہ کے سربراہ اورممبئی حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد حافظ سعید کو ہندوستان لانے کے لئے ہندوستانی حکومت نے پاکستان کے سامنے باضابطہ طور پر مطالبہ رکھا ہے۔

مدھیہ پردیش کے گنا ضلع میں بس میں آگ لگنے سے کم از کم 12 افراد کی موت ہوگئی۔ اس حادثے میں زخمی ہوئے کئی مسافروں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

کرناٹک بی جے پی کے ریاستی صدر بی وائی وجیندر کی قیادت میں بدھ کو میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ کے بعد بی جے پی لیڈر پی راجیو نے کہا کہ میٹنگ میں اہم تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق، جنکشن کی تعمیر کے لئے پتھرراجستھان کے ضلع بھرت پورکے علاقے بنسی پہاڑپورسے بھی لائے گئے تھے، جہاں سے رام مندر کی تعمیر کے لیے پتھر سپلائی کئے گئے تھے۔

 عامرخان کی بیٹی ایرا خان کی شادی کی تقریب شروع ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز ایرا خان اور نوپورشکھرے کی مہاراشٹرین کیلون تقریب رکھی گئی تھی۔ اس میں عامرخان کی سابق اہلیہ کرن راؤ اوربیٹا آزاد بھی موجود رہے۔

جاپان کے کویاسن یونیورسٹی نے مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ اور بی جے پی کے سینئرلیڈر دیویندرفڑنویس کو ڈاکٹریٹ آف فلاسفی  کی اعزازی ڈگری سے سرفراز کیا ہے۔ یونیورسٹی کے کانووکیشن تقریب میں فڑنویس کو یہ ڈگری دی گئی۔

جموں وکشمیر میں سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی مبینہ دہشت گردوں کی طرف سے اپنے مذموم منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کی کوششیں شروع ہوگئی ہیں۔

پاکستان کے وکٹ کیپر کھلاڑی محمد رضوان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں وہ وکٹ کے پیچھے حیرت انگیزکیچ پکڑتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ترجمان ڈاکٹرقاسم رسول الیاس نے پریس کو جاری اپنے بیان میں کہا کہ تین سوسالہ قدیم سنہری مسجد کوشہید کرنے کی کسی بھی سازش کو قبول نہیں کیا جائے گا۔