Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
BJP MP changes Official Address Tuglak Lane renaming Vivekananda Marg: ناموں کی تبدیلی کی سیاست جاری، بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے’تغلق لین‘ کا نام بدل کر’سوامی وویکانند مارگ‘ رکھ دیا
بی جے پی رکن پارلیمنٹ دنیش شرما نے اپنی سرکاری رہائش گاہوں پر تغلق لین کی جگہ سوامی وویکانند مارگ کا سائن بورڈ لکھوا لیا ہے۔ دہلی میں کئی مقامات کے نام بدلنے کی تجاویز سامنے آئی ہیں جبکہ اکبر روڈ کے سائن بورڈ پر سیاہی پھیردی گئی ہے۔
کلیان ٹرسٹ دہلی میں منعقد کرے گا ’عالمی یوم خواتین بیداری یاترا‘ پروگرام، خواتین بائیکرس لیں گی حصہ
بیداری یاترا دہلی کے چار زونوں- شمال، جنوب، مشرق اورمغرب میں منعقد کی جائے گی، جہاں مقامی کمیونٹی اورخواتین موٹر سائیکل سوار وسطی دہلی میں ہونے والے عظیم الشان پروگرام کے لئے جمع ہونے سے پہلے زون کے لئے مخصوص بیداری مہم میں حصہ لیں گے۔
Mumbai Blasts Accused Tahawwur Rana: ممبئی حملوں کا ملزم تہوررانا کو ہندوستان لانے کا راستہ ہموار، امریکی سپریم کورٹ نے خارج کردی عرضی
ممبئی حملوں کے ملزم تہور رانا کو ہندوستان لانے کا راستہ صاف ہوگیا ہے۔ امریکی کورٹ نے اس کی عرضی خارج کردی، جس میں اس نے کہا تھا کہ اگر مجھے ہندوستان بھیجا گیا تومیں وہاں زیادہ دنوں تک زندہ نہیں رہ سکوں گا۔
Russia Rejects Ukraine Peace Proposal: روس نے فرانس اوربرطانیہ کی یوکرین امن تجویزمسترد کر دی، جانئے وزارت خارجہ نے کیا کہا؟
روس نے فرانس اور برطانیہ کی امن تجویزکویوکرینی فوج کو بچانے کی کوشش بتایا اوراسے خارج کردیا۔ وہیں زیلنسکی نے کہا کہ جنگ کا خاتمہ ابھی دور ہے اور امریکی حمایت جاری رہنے کی امید ظاہرکی۔
Sushil Kumar Released From Tihar Jail: پہلوان سشیل کمار تہاڑ جیل سے نکلے باہر، ساگردھنکھڑ قتل معاملے میں ہائی کورٹ نے دی ہے ضمانت
کشتی کھلاڑی سشیل کمار جونیئر پہلوان ساگر کے قتل کے الزام میں ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا ہوئے۔ دہلی ہائی کورٹ نے انہیں مستقل ضمانت دی تھی۔
Nuh Violence Case: نوح تشدد معاملہ میں ملزم توفیق کو پنجاب-ہریانہ ہائی کورٹ سے ملی مستقل ضمانت
رمضان کے مہینے میں ڈیرھ سال سے قید توفیق کے اہل خانہ کی خوشی دوبالا ہوئی۔ والدین نے صدرجمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کا شکریہ ادا کیا ہے۔
Adani Foundation honours over 1000 ‘Lakhpati Didis’: اڈانی فاؤنڈیشن نے خواتین کی خود انحصاری پر زور دیتے ہوئے 1,000 سے زیادہ ’’لکھ پتی دیدیوں‘‘ کو اعزاز سے نوازا
اڈانی فاؤنڈیشن نے خواتین کے عالمی دن سے پہلے 1,000 سے زیادہ ’’لکھ پتی دیدیوں‘‘ کو اعزاز سے نوازا اور ہر صنف کی شمولیت پر مبنی معاشرہ کی تعمیر کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔ فاؤنڈیشن نے 850 سے زیادہ خواتین کو خود انحصاری میں مدد فراہم کی ہے۔
Gautam Adani Visits Kanpur Defence Manufacturing Unit: گوتم اڈانی نے کانپور میں دفاعی مینوفیکچرنگ یونٹ کا دورہ کیا
گوتم اڈانی نے کانپور میں اڈانی ڈیفنس اور ایرو اسپیس یونٹ کا دورہ کیا اور ہندوستان کے دفاعی مینوفیکچرنگ میں خود انحصاری کے تئیں ٹیم کے عزم کی تعریف کی۔
Bihar Assembly Election 2025: پرشانت کشور کا بڑا اعلان، تیجسوی یادو کے خلاف اس سیٹ سے لڑیں گے الیکشن
جن سورج پارٹی کے بانی اورہندوستانی سیاست کے حکمت عملی سازپرشانت کشورپوری طرح سے بہارکے سیاسی میدان میں قدم جمانے کی کوشش کررہے ہیں۔ پرشانت کشورنے بہاراسمبلی الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔
US President Trump gives Hamas ultimatum: امریکی صدر نے حماس کو دیا الٹی میٹم، ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا- یہ آخری تنبیہ، غزہ سے جانا ہی ہوگا
واشنگٹن نے تصدیق کی ہے کہ اس نے اسرائیل کے مشورے سے فلسطینی تنظیم حماس کے ساتھ براہ راست خفیہ رابطے کئے۔ ٹرمپ کا نیا موقف سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ٹروتھ سوشل" پرسامنے آیا ہے۔





