Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


ہندوستانی ٹیم نے دوسرے ٹسٹ میں میزبان جنوبی افریقہ کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔ پہلا ٹسٹ گنوانے کے بعد ٹیم انڈیا نے دوسرا اور آخری مقابلہ اپنے نام کیا۔

سعودی عرب کے مکہ شہر میں ایک سونے کا ذخیرہ برآمد کیا گیا ہے، جو اس سال کی شروعات میں سعودی عرب کے لئے بے حد بڑی خبر اور خوشخبری کہی جاسکتی ہے۔

پی ایم مودی نے لکشدیپ کی تصاویر بھی شیئرکی ہیں۔ لکشدیپ میں لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا تھا کہ ان ترقیاتی منصوبوں اوران کی حکومت کا مقصد ملک کے عام شہریوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانا ہے۔

آسٹریلیائی پادری گولڈ ڈیوڈ نے 45 سال چرچ کو دیئے، اس کے بعد قبول اسلام کرکے اپنا مسلم نام عبدالرحمن رکھ لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سابق پادری گولڈ ڈیوڈ نے ساڑھے 4 دہائیوں تک چرچ کی خدمت کی ہے۔

ایرا خان اور نوپور شکھرے شادی کے بندھن میں بندھ چکے ہیں۔ نوپور سے شادی کے بعد ایرا خان نے سوشل میڈیا پرپہلی تصویر شیئرکی ہے۔

دہلی شراب پالیسی معاملے میں عام آدمی پارٹی کے لیڈر سنجے سنگھ جیل میں بند ہیں۔ ان کے علاوہ منیش سسودیا بھی جیل میں ہی بند ہیں۔

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ سچائی یہ ہے کہ کوئی بدعنوانی نہیں تھی۔ بی جے پی مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے۔ میری سب سے بڑی جائیداد میری ایمانداری ہے اور بی جے پی اسے نقصان پہنچانا چاہتی ہے۔

ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 میں ٹیم انڈیا اپنا پہلا مقابلہ 5 جون کو کھیل سکتی ہے۔ وہیں پاکستان سے اس کا مقابلہ 9 جون کو ہونے کا امکان ہے۔

وائی ایس شرمیلا آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی کی بہن ہیں۔ انہوں نے کانگریس میں شامل ہوتے ہی اپنی پارٹی وائی ایس آرتلنگانہ کا کانگریس میں انضمام کا بھی اعلان کردیا۔

کیرلا میں وزیراعظم مودی نے کہا کہ انڈیا الائنس ہماری عقیدت پرچوٹ کرتا ہے۔ انہوں نے مندروں کو ہمارے تہواروں کو بھی لوٹنے کا ذریعہ بنا دیا ہے۔ سبری مالا میں بھی جس طرح کی افراتفری سامنے آئی ہے، اس سے عقیدتمندوں کو بہت پریشانی ہوئی ہے۔ یہ یہاں کی ریاستی حکومت کی نااہلی کا ثبوت ہے۔