Bharat Express

Uncategorized

قابل  ذکر بات یہ ہے کہ  اداکارہ  Rashmika Mandanna جس فلائٹ سے سفر کر رہی تھیں، ۔اس فلائٹ کو  ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ اس دوران رشمیکا  مندنانے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک تصویر شیئر کی۔

بھوجپوری لوک گلوکارہ نیہا سنگھ راٹھور نے  سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ کرتے ہوئے  ساری کیلیں دہلی باڈر پر ہی ختم کردی ہیں یا کچھ کیلیں چین باڈر کے لئے بھی بچا رکھی ہیں؟ 

ٹی ایم کے لیے ہمہ جہت مشکلات کا دور دکھائی دے رہا ہے کیونکہ ریزرو بینک نے پیر کو ہی پے ٹی ایم پیمنٹس بینک کے خلاف کسی بھی کارروائی کا جائزہ لینے سے انکار کر دیا تھا۔

وزارت خارجہ کے مطابق ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2015 سے اب تک پی ایم مودی 7ویں بار یو اے ای کا دورہ کر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کی تصاویر اور ویڈیوز جم کر وائرل ہو رہے ہیں، جن پر فینس بھی خوب پیار لٹا رہے ہیں۔

اس معلومات کے سامنے آنے کے بعد، بی جے پی کے ترجمان گورو بھاٹیہ نے ٹویٹ کیا اور کہا، 'ای ڈی کی طرف سے ہیمنت سورین کے دہلی کے گھر سے ضبط کی گئی BMW مانیسر میں کانگریس ایم پی دھیرج ساہو کے گھر کے پتے پر رجسٹرڈ تھی۔ وہی دھیرج ساہو جس کی کمپنی سے انکم ٹیکس نے 352 کروڑ روپے ضبط کیے تھے۔

ای ڈی نے 120 کروڑ روپے کے پی ایم ایل اے کیس میں پی ایف آئی کے 12 ارکان کے خلاف ضمنی چارج شیٹ دائر کی ہے۔

تقریباً چھ سال کی تحقیقات کے بعد سی بی آئی نے ایئر انڈیا کے اس وقت کے سی ایم ڈی اروند جادھو، آئی بی ایم انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ، ایس پی اے انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ اور چھ دیگر کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 120-بی (مجرمانہ سازش) اور دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

8 فروری کا مرکزی پروگرام پرگتی میدان دہلی میں واقع بھارت منڈپم میں ہوگا۔ وزیر اعظم نریندر مودی پروگرام کی صدارت کریں گے ۔

نجامن نیتن یاہونے کابینہ کے اجلاس سے قبل میڈیا پرشائع ہونے والے بیانات میں مزید کہا، "یرغمالیوں کورہا کرنے کی کوششیں ہر وقت جاری رہیں گی۔" انہوں نے کہا، "جیسا کہ میں نے وزراء کی سلامتی کونسل میں بھی زوردیا، ہم معاہدے کے ہر فارمولے پرمتفق نہیں ہوں گے، کسی قیمت پرنہیں۔"