Bharat Express

Uncategorized

ایودھیا میں آج صبح 6 بجے درجہ حرارت 8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تاہم اگلے چند گھنٹوں میں اچھی دھوپ نکل سکتی ہے۔ تاہم محکمہ موسمیات کے مطابق ایودھیا میں آج سردی کی صورتحال ہے۔

اس سے پہلے ای ڈی نے سی ایم کے پریس ایڈوائزر ابھیشیک پرساد عرف پنٹو کو سمن جاری کیا تھا اور ان سے 16 جنوری کو پوچھ گچھ کے لیے ای ڈی کے دفتر میں حاضر ہونے کو کہا تھا۔

وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اپنی کل جائیداد 75.53 لاکھ روپے بتائی تھی۔ جس میں ایک سال میں ڈیڑھ گنا سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ یہ اضافہ  دہلی میں ان کے اپارٹمنٹس کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ہواہے۔

خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق، ناگپور رورل ایس پی ہرش پودار نے اس واقعے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ 'ناگپور کے بازارگاؤں گاؤں میں سولر ایکسپلوسیو کمپنی میں دھماکے سے 9 افراد کی موت ہو گئی۔

اسی طرح 3 مئی کو نسلی تصادم شروع ہونے کے بعد سے چوراچند پور ڈسٹرکٹ اسپتال کے مردہ خانے میں پڑی میتی کمیونٹی کے چار متاثرین کی لاشیں بھی ان کی آخری رسومات کے لیے ہوائی جہاز سے امپھال وادی لے جائی گئیں۔

ماریو نے کہا، " وویک رامسوامی آپ کے فون سے آواز آ رہی ہے، لیکن میں آپ کو میوٹ نہیں کر پا رہا ہوں۔" اس کے کچھ دیر بعد وویک رامسوامی نے  لوگوں سے  غیر ارادی غلطی پر لوگوں سے معافی مانگی۔

یونیورسٹی کو مرکزی یونیورسٹی تسلیم کیے جانے کے بعد پہلی بار کانووکیشن تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر صدر دروپدی مرمو نے بھی جلسے سے خطاب کیا۔

اتوار 26 نومبر کو بھنڈوپ میں شیوسینا ٹھاکرے گروپ کے کونکن عہدیداروں کی میٹنگ تھی۔ اس میٹنگ میں شیوسینا ٹھاکرے گروپ کے سابق میئر اور ڈپٹی لیڈر دتہ دلوی نے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کے خلاف قابل اعتراض بیان دیا۔

تارا ستاریہ نے اپنے کریئر کی بہترین پرفارمنس دی ہے۔انہوں نے اپوروا کے کردار میں جان ڈال دی ہے۔ اب تک ہم نے انہیں صرف گلیمرس کرداروں میں ہی دیکھا ہے لیکن یہاں انہوں  نے ثابت کر دیا کہ  وہ اداکاری  کر بھی سکتی ہیں

اگر یوپی کی بات کریں تو راجدھانی لکھنؤ سمیت ریاست کے کئی اضلاع میں سردی کا اثر نظر اب آنے لگا ہے۔ سردی کے ساتھ ساتھ  دھند بھی نظر آرہی ہے۔