Bharat Express

Uncategorized

ای ڈی نے 120 کروڑ روپے کے پی ایم ایل اے کیس میں پی ایف آئی کے 12 ارکان کے خلاف ضمنی چارج شیٹ دائر کی ہے۔

تقریباً چھ سال کی تحقیقات کے بعد سی بی آئی نے ایئر انڈیا کے اس وقت کے سی ایم ڈی اروند جادھو، آئی بی ایم انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ، ایس پی اے انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ اور چھ دیگر کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 120-بی (مجرمانہ سازش) اور دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

8 فروری کا مرکزی پروگرام پرگتی میدان دہلی میں واقع بھارت منڈپم میں ہوگا۔ وزیر اعظم نریندر مودی پروگرام کی صدارت کریں گے ۔

نجامن نیتن یاہونے کابینہ کے اجلاس سے قبل میڈیا پرشائع ہونے والے بیانات میں مزید کہا، "یرغمالیوں کورہا کرنے کی کوششیں ہر وقت جاری رہیں گی۔" انہوں نے کہا، "جیسا کہ میں نے وزراء کی سلامتی کونسل میں بھی زوردیا، ہم معاہدے کے ہر فارمولے پرمتفق نہیں ہوں گے، کسی قیمت پرنہیں۔"

ہندوستانی ٹیم نے تیسرے دن 28 رنز کی برتری کے ساتھ کھیلنا شروع کیا۔ بھارت کی جانب سے اوپنرز روہت شرما اور یشسوی جیسوال نے ذمہ داری سنبھالی

ٹیم انڈیا نے وشاکھاپٹنم ٹیسٹ میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 396 رنز بنائے۔ ہندوستان کی پہلی اننگز میں یشسوی جیسوال نے 290 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 209 رنز بنائے۔

سوریہ کمار یادو کے ساتھ یہ ایوارڈ جیتنے کی دوڑ میں شامل دیگر افراد میں زمبابوے کے سکندر رضا، نیوزی لینڈ کے مارک چیپ مین اور یوگنڈا کے الپیش رمضانی شامل تھے۔

پارنیر پولیس اسٹیشن کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ایک کار کا ڈرائیور بھی اس دوران رک گیا تھا اور سامان اتارنے کے کام میں لوگوں کی مدد کررہاتھا۔

مالی سال -232022 میں ملک بھر میں آئی ٹی آر فائلرز کی کل تعداد 7.78 کروڑ ہے جو کہ مالی سال -142013 میں 3.80 کروڑ تھی۔ ایسے میں آئی ٹی آر فائل کرنے والوں کی تعداد میں بھی 104.91 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

رام مندر کی تعمیر کمیٹی کے چیئرمین نریپیندر مشرا کی طرف سے شیئر کی گئی معلومات کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی رام للا پران پرتشٹھا پروگرام کے موقع پر ایک بہت بڑے جلسہ عام سے بھی خطاب کریں گے۔