Bharat Express

Uncategorized

شیو سینا یو بی ٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے بھی اس پر ناراضگی ظاہر کی ہے۔ ایم پی سنجے راوت کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی کے ایم پی اور ایم ایل ایز کو آل پارٹی میٹنگ کے لیے مدعو نہیں کیا گیا ہے۔

ترنمول لیڈر اور ریاستی وزیر ششی پنجا نے ملک کی رہائش گاہوں پر چھاپوں کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ وجے دشمی کے موقع پر بنگال کی ثقافت پر حملہ ہے۔

ریزرو فوجی یائر نیتن یاھو کے بارے میں حیران ہیں۔ یائر نیتن  یاھو کی عمر 32 سال ہے ۔  جنگ کے حالات میں اس نے "اپنا ملک چھوڑ دیا"۔ ان میں سے درجنوں نے ان پر الزام لگایا کہ وہ  اس حالت میں سیر وتفریح میں مصروف ہیں۔

حکام کے مطابق، مشرقی شہر بھیراب میں تصادم میں دو مسافر بوگیاں اس وقت پٹری سے اتر گئیں جب ایک مال ٹرین دوسری سمت جانے والی مسافر ٹرین سے ٹکرا گئیں۔

بی جے پی نے اپنی فہرست میں کئی حیران  کرنے دینے والوں ناموں کا اعلان کیا ہے۔ بی جے پی نے شیو پوری اسمبلی سیٹ سے یشودھرا راجے سندھیا کا ٹکٹ منسوخ کرکے دیویندر جین کو اپنا امیدوار بنایا ہے۔

کانگریس ایم ایل اے جے وردھن سنگھ نے مزید کہا کہ کانگریس اسمبلی انتخابات جیتنے والی ہے۔ پوری کانگریس کمل ناتھ کے ساتھ ہے۔ ان کی قیادت میں حکومت بنے گی۔

کپل سبل نے کہا کہ ابھی تک الزامات طے ہونے  کا کوئی امکان نہیں ہے، آپ اسے کب تک وہاں رکھیں گے؟  انہوں نے کہا کہ یہ کوئی معاملہ نہیں ہے کہ وہ اس طرح مخالفت کریں۔  عمر خالد نے کبھی کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا۔ بات صرف یہ ہے کہ کوئی سازش ہے،ایسی کوئی سازش نہیں جس کے تحت یہ دفعہ لگائے جائیں۔

سیکورٹی گارڈ انچارج نیرج ٹھاکر نے بتایا کہ گزشتہ سال جنم اشٹمی کی رات دو عقیدت مندوں کی موت کے بعد مندر کے داخلی اور خارجی راستوں کو طے کر دیا گیا ہے۔