Bharat Express

Uncategorized

تشدد کے یہ واقعات 27 اسمبلی حلقوں کی رابطہ کمیٹی کی طرف سے 24 گھنٹے کی عام ہڑتال کی کال کے درمیان سامنے آئے ہیں۔ ہڑتال کی وجہ سے ہفتہ کو وادی امپھال میں عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ 

Karnataka High Court News: کرناٹک ہائی کورٹ نے عرضی خارج کرتے ہوئے کہا کہ قرآن اور حدیث میں کہا گیا ہے کہ بیوی اور بچے کی دیکھ بھال کرنا شوہرکی ذمہ داری ہے اور خاص طور پر تب جب وہ بے سہارا ہوں۔

ممبئی کے علاوہ کرناٹک میں بھی شدید بارشوں کے حوالے سے وارننگ جاری کی گئی ہے ۔جس کی وجہ سے سیلاب کا خطرہ  بنا ہوا ہے۔ کئی چھوٹے دریا خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہے ہیں۔ یہاں بھی کئی اضلاع کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

میرٹھ میں کانوڑیوں کے ڈی جے سے ہائی ٹینشن لائن ٹکراگئی ہے، جس میں کئی کانوڑیوں کے زخمی ہونے کی خبرہے۔ وہیں کرنٹ پھیلنے کی وجہ سے 5 کانوڑیوں کی موت ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ دو کانوڑیوں کی حالت سنگین بتائی جارہی ہے۔

خالصتان کے حامیوں نے ٹویٹر پر 2 جولائی کی ایک ویڈیو کو عام کیا جس میں سان فرانسسکو میں ہندوستانی قونصل خانے کو نذر آتش کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

زچہ کے سسر راج کمار نے کہا کہ انیل نے شراب پی تھی۔ بیٹی کے لیے اے سی کمرہ بک نہ کرانے پر انہوں نے ہمیں گالیاں دینا شروع کر دیں۔ یہی نہیں انہوں نے میری بیوی اور بیٹی کے ساتھ بھی مارپیٹ کی۔

وزارت صحت نے کہا ہے کہ میکسیکو میں رواں ماہ شدید گرمی کی وجہ سے  بجلی کی مانگ میں اچانک اضافہ ہوا۔ جس کی وجہ سے کئی علاقوں کی سپلائی متاثر ہوئی۔ وزارت صحت نے کہا کہ دو تہائی سے زیادہ اموات 18-24 جون کے درمیان ہوئیں۔